کیا جہانگیرترین کی جماعت سبکو بہالےجائے گی؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

جہانگیر ترین کی دولت اور جوڑ توڑ کی زبردست صلاحیت کے باعث ایک عظیم الشان سیاسی پارٹی وجود میں آئے گی۔ جو اگلے الیکشن میں سب کو بہا کر لے جائے گی۔ عوام کا بحر بے کراں اس کے ہمراہ ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1664542514848706560
behar-kranahsaa.jpg

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کل تو مو صوف ہارون رشید کے شو میں کچھ اور فرما رہے تھے ۔ ۔ ۔ ۔
کہ جہانگیر ترین کے سارے منصوبے ناکام ہو گئے
اور ووٹر اب بھی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑا ہے

کہیں اسکا اشارہ لمبڑ-1 والوں کی طرف سے ٹھپے لگانے، اور
بکسے بھرنے کی طرف تو نہیں ؟؟؟
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
کل تو مو صوف ہارون رشید کے شو میں کچھ اور فرما رہے تھے ۔ ۔ ۔ ۔
کہ جہانگیر ترین کے سارے منصوبے ناکام ہو گئے
اور ووٹر اب بھی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑا ہے

کہیں اسکا اشارہ لمبڑ-1 والوں کی طرف سے ٹھپے لگانے، اور
بکسے بھرنے کی طرف تو نہیں ؟؟؟

او یرہ اب بھی طنز کر رہا ہے۔
 
Back
Top