کیا جرنیلوں نے نیازی حکومت گرانے کے لیے وکلاء اور اپوزیشن کو اکسایا ہے؟

kingQ

Minister (2k+ posts)
کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ جون کا مہینہ نیازی حکومت پر بھاری پڑ سکتا ہے۔ خود نیازی بھی رمضان میں عید کے بعد آنے والے حالات سے خوف زدہ تھا۔ ممکن ہے آئی ایس آئی نے چوہے بلی کے اس کھیل میں اپوزیشن کے ذریعے نیازی حکومت گرانے کا پروگرام بنایا ہوا ہو۔ نیازی میاں بوٹ پالشیے تو ہیں، لیکن ان سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ خود ہی اپنا سر دیوار پر دے ماریں گے۔ جس طرح جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا ہے، اس سے معلوم یہی ہوتا ہے کہ اس سازش کے پیچھے فوج کا گندا ہاتھ ہے، اور اس ہاتھ کی درمیانی انگلی چوسنے والا کوئی اور نہیں بلکہ مشرف (یعنی فوج) اور ایم کیو ایم کا چہیتا فروغ نسیم ہے۔
عدلیہ کے ذریعے خاص آج ہی کے دن زرداری کی ضمانت کا منسوخ ہونا، زرداری کا گرفتار ہونا، اور پیپلز پارٹی کا احتجاجی سیاست کا آغاز کرنا۔۔اللہ جانے اس ملک سے کھلواڑ کرنے والی گندی فوج اب کون سا کھیل کھیلنا چاہ رہی ہے۔
نیازی کو اعتماد میں لے کر اسے لات ماری جارہی ہے، وہ خود بھی اس کھیل کا حصہ ہے، یا نیازی کے ساتھ بھی وہی سلوک ہورہا ہے جو اس سے پہلے استعمال ہونے والی کٹھ پتلیوں کے ساتھ ہوا؟؟؟
کیا فوج کے اندر اتنا دم ہے کہ وہ مارشل لاء لگا کر اقتدار میں آئے، یا پھر بدمعاشی کے ذریعے کوئی نیا سیاسی سیٹ اپ لانے کی کوشش کی جائے گی؟؟؟
جمہوریت پسند عوام سے امید ہے کہ وہ ان جرنیلوں کے شیطانی ہتھکنڈوں کو محنت اور لگن سے نہ صرف ناکام بنائیں گے بلکہ اس ملک میں قانون کا بول بالا بھی کریں گے۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)

نیازی کو اعتماد میں لے کر اسے لات ماری جارہی ہے، وہ خود بھی اس کھیل کا حصہ ہے، یا نیازی کے ساتھ بھی وہی سلوک ہورہا ہے جو اس سے پہلے استعمال ہونے والی کٹھ پتلیوں کے ساتھ ہوا۔
کیا فوج کے اندر اتنا دم ہے کہ وہ مارشل لاء لگا کر اقتدار میں آئے، یا پھر بدمعاشی کے ذریعے کوئی نیا سیاسی سیٹ اپ لانے کی کوشش کی جائے گی۔
جمہوریت پسند عوام سے امید ہے کہ وہ ان جرنیلوں کے شیطانی ہتھکنڈوں کو محنت اور لگن سے نہ صرف ناکام بنائیں گے بلکہ اس ملک میں قانون کا بول بالا بھی کریں گے۔
Bhai ap mental hospital shift ho jao. apko IK n MILITARY phobia ho gaya
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

میں تو چاهتا ہوں کہ نیازی صاحب کے جمع کیے ہوئے سارے لوٹے ایک ہی سمت میں بہنا شروع ہو جائیں اور انکے پیندے اپنا رخ جی ایچ کیو سے وابسطہ آبپارے کی سمت دوبارہ سے سجدہ ریز ہوں تاکہ عقل سے خالی بنی گالہ میں کسرت کرنے والے بونگے کو احساس ہو کہ اس لوٹہ گری میں عزت سادات کسطرح ذلیل و خوار ہوتی ہے ، پہلا لوٹا جو لڑکنے کے لیے تیار بیٹھا ہے، وہ لال حویلی میں رہنے والا چوھا ہے ، جو ہمیشہ پنیر کی تلاش میں رہتا ہے ، آجکل اسے پیٹی آئ میں شوگر مافیا نظر آنے لگی ہے ، مطلب ہے دیگ پکنا شروع ہوگئ ہے ۔

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
looks like this site is now being used by anti pakistan agents. Therefore most of the patriots have already left it
I saw them lining up in front of GHQ for their payment .

eoVs7al.jpg
 
kingQ

Minister (2k+ posts)

میں تو چاهتا ہوں کہ نیازی صاحب کے جمع کیے ہوئے سارے لوٹے ایک ہی سمت میں بہنا شروع ہو جائیں اور انکے پیندے اپنا رخ جی ایچ کیو سے وابسطہ آبپارے کی سمت دوبارہ سے سجدہ ریز ہوں تاکہ عقل سے خالی بنی گالہ میں کسرت کرنے والے بونگے کو احساس ہو کہ اس لوٹہ گری میں عزت سادات کسطرح ذلیل و خوار ہوتی ہے ، پہلا لوٹا جو لڑکنے کے لیے تیار بیٹھا ہے، وہ لال حویلی میں رہنے والا چوھا ہے ، جو ہمیشہ پنیر کی تلاش میں رہتا ہے ، آجکل اسے پیٹی آئ میں شوگر مافیا نظر آنے لگی ہے ، مطلب ہے دیگ پکنا شروع ہوگئ ہے ۔

آپ کو کیا لگتا ہے؟ نیازی اس کھیل میں شریک ہے یا اس کے ساتھ ہاتھ ہونے جا رہا ہے؟
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
looks like this site is now being used by anti pakistan agents. Therefore most of the patriots have already left it
ہاں بھئی، آصف غفور نے تم لوگوں کو عید بونس دیا تھا یا ثناء بچہ یوں ہی مذاق کر رہی تھی؟
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)

میں تو چاهتا ہوں کہ نیازی صاحب کے جمع کیے ہوئے سارے لوٹے ایک ہی سمت میں بہنا شروع ہو جائیں اور انکے پیندے اپنا رخ جی ایچ کیو سے وابسطہ آبپارے کی سمت دوبارہ سے سجدہ ریز ہوں تاکہ عقل سے خالی بنی گالہ میں کسرت کرنے والے بونگے کو احساس ہو کہ اس لوٹہ گری میں عزت سادات کسطرح ذلیل و خوار ہوتی ہے ، پہلا لوٹا جو لڑکنے کے لیے تیار بیٹھا ہے، وہ لال حویلی میں رہنے والا چوھا ہے ، جو ہمیشہ پنیر کی تلاش میں رہتا ہے ، آجکل اسے پیٹی آئ میں شوگر مافیا نظر آنے لگی ہے ، مطلب ہے دیگ پکنا شروع ہوگئ ہے ۔

patwarris will have to wait 5 years. u can cry as much or hope as much u can. nothing will change. patwarris are finsihed
 
OSP

MPA (400+ posts)
کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ جون کا مہینہ نیازی حکومت پر بھاری پڑ سکتا ہے۔ خود نیازی بھی رمضان میں عید کے بعد آنے والے حالات سے خوف زدہ تھا۔ ممکن ہے آئی ایس آئی نے چوہے بلی کے اس کھیل میں اپوزیشن کے ذریعے نیازی حکومت گرانے کا پروگرام بنایا ہوا ہو۔ نیازی میاں بوٹ پالشیے تو ہیں، لیکن ان سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ خود ہی اپنا سر دیوار پر دے ماریں گے۔ جس طرح جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا ہے، اس سے معلوم یہی ہوتا ہے کہ اس سازش کے پیچھے فوج کا گندا ہاتھ ہے، اور اس ہاتھ کی درمیانی انگلی چوسنے والا کوئی اور نہیں بلکہ مشرف (یعنی فوج) اور ایم کیو ایم کا چہیتا فروغ نسیم ہے۔
عدلیہ کے ذریعے خاص آج ہی کے دن زرداری کی ضمانت کا منسوخ ہونا، زرداری کا گرفتار ہونا، اور پیپلز پارٹی کا احتجاجی سیاست کا آغاز کرنا۔۔اللہ جانے اس ملک سے کھلواڑ کرنے والی گندی فوج اب کون سا کھیل کھیلنا چاہ رہی ہے۔
نیازی کو اعتماد میں لے کر اسے لات ماری جارہی ہے، وہ خود بھی اس کھیل کا حصہ ہے، یا نیازی کے ساتھ بھی وہی سلوک ہورہا ہے جو اس سے پہلے استعمال ہونے والی کٹھ پتلیوں کے ساتھ ہوا؟؟؟
کیا فوج کے اندر اتنا دم ہے کہ وہ مارشل لاء لگا کر اقتدار میں آئے، یا پھر بدمعاشی کے ذریعے کوئی نیا سیاسی سیٹ اپ لانے کی کوشش کی جائے گی؟؟؟
جمہوریت پسند عوام سے امید ہے کہ وہ ان جرنیلوں کے شیطانی ہتھکنڈوں کو محنت اور لگن سے نہ صرف ناکام بنائیں گے بلکہ اس ملک میں قانون کا بول بالا بھی کریں گے۔
Zardari ka arrest hona kanoon ka bol bala nahi?
Judge say uski unexplained property ka poochna kanoon ka bol bala nahi?
Ab in dono ko tum kisi teesri cheez say jorna shuroo ker do to kia kanoon ko change ker dein?
Jan corrupt logoo say sawal nahi hota tha to tum jaisay tatoo roz kehtay thay establishment inki protection karti hay , ajj jab question ho raha hay to kehtay ho establishment iss kay pechay hay lol
Establishment ko her cheez kay pechay dalnay waloo say sawal hay kay tumhari naak sab kay pichwarey main kia kar rahi hoti hay jo foran pata chal jata hay yahan say establishment ho ker gayi hay?
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو کیا لگتا ہے؟ نیازی اس کھیل میں شریک ہے یا اس کے ساتھ ہاتھ ہونے جا رہا ہے؟
Qadam barao NS ham tumarey sat hein Lekin jab pichey mor kar daika to koyi bi nhi ta ?
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Corrupt Mafia ki Cheekhay. LOLZZZZ
میرا تو خیال تھا تم عمران خان کے ساتھ ہو، لیکن تمہارا ردعمل دیکھ کر لگ رہا ہے تم بھی آصف غفور کی سوشل میڈیا ٹیم کے بچے ہو۔
دیکھو، نیازی کی مخالفت بجا، مگر میں نہیں چاہتا کہ فوج اپنے گندے ہتھکنڈوں سے نیازی کی حکومت گرائے۔
اگر نیازی فوج کے ہاتھوں کٹھ پتلی بننا ترک کر دے، تو زیادہ تر محب وطن پاکستانی اس کا ساتھ دیں گے۔