کیا بیداری کیلئے خون کے چھینٹے ضروری

insaan

MPA (400+ posts)
%D9%84%D8%A7%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%AA-%D8%B6%D8%AF-%D8%A7%D9%84-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF.jpg

جنت البقیع میں اسلامی تاریخ کے نشانات مٹانے سے لے کر سرمایا پرستی اور مغرب نوازی کی

سو سالہ تاریخ میں پہلی بار امّت اخبار کے مکتب فکر کی طرف سے سعودی ملوکیت کے تلوے

چاٹنے والوں کے خلاف کوئی آواز سنی، آپ بھی پڑھیے اور سر دھنیے

کیامسلمان بیدار ہونے کیلئے خون کے چھینٹے چاہتا ہے

idr4.gif
 
oscar

Minister (2k+ posts)
آل سعود شروع میں اچھے تھے یا برے، مگر اس وقت امت کا کینسر بن چکے ہیں جس سے کسی خیر کی امید نہیں رہی۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مسلمان بیدار ہیں - خلافت کے لئے تیار ہیں

خلافت کی مخالفت کرنے والے غدار ہیں
 
Last edited:

احمد

Senator (1k+ posts)

خلیفہ سُنی ہو گا، شیعہ ہو گا، یا اہل حدیث ہو گا ؟ایک دوسرے کے مسلک پر کُفر کے فتوے دینے والے ، ہر ایک نے اپنی ڈیڈھ اینٹ کی مسجد بنائی ہو، ایک دوسرے کی مسجد میں نماز پڑھنا قبول نا کرتے ہوں، وہ ایک خلیفہ پر متفق کیسے ہونگے ۔۔؟؟
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
امریکی حکومت ، اسرائیل ، سعودی شاہی خاندان اور ایران کے ملا
پوری دنیا کے امن کو آگ لگا رہے ہیں
 
خلیفہ سُنی ہو گا، شیعہ ہو گا، یا اہل حدیث ہو گا ؟ایک دوسرے کے مسلک پر کُفر کے فتوے دینے والے ، ہر ایک نے اپنی ڈیڈھ اینٹ کی مسجد بنائی ہو، ایک دوسرے کی مسجد میں نماز پڑھنا قبول نا کرتے ہوں، وہ ایک خلیفہ پر متفق کیسے ہونگے ۔۔؟؟
agar khalifa ho ga tu muslman ho ga shia ya suni nahe ho ga ... na abu bakar suni thay na na umar na usman na ali nahi hi shia pait ke pojariyon nay hamara mazhab likh dia .. hamey apney mazhab ki zimdari othani parey gai .. warna kia shiaye kai suni on mein say agay hi agay nikaltay rahein gai ...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خلیفہ سُنی ہو گا، شیعہ ہو گا، یا اہل حدیث ہو گا ؟ایک دوسرے کے مسلک پر کُفر کے فتوے دینے والے ، ہر ایک نے اپنی ڈیڈھ اینٹ کی مسجد بنائی ہو، ایک دوسرے کی مسجد میں نماز پڑھنا قبول نا کرتے ہوں، وہ ایک خلیفہ پر متفق کیسے ہونگے ۔۔؟؟
مسلمان ہو گا
 
احمد

Senator (1k+ posts)
agar khalifa ho ga tu muslman ho ga shia ya suni nahe ho ga ... na abu bakar suni thay na na umar na usman na ali nahi hi shia pait ke pojariyon nay hamara mazhab likh dia .. hamey apney mazhab ki zimdari othani parey gai .. warna kia shiaye kai suni on mein say agay hi agay nikaltay rahein gai ...

میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ، خلیفہ آسمان سے تو نہیں اُترے گا نا ، ہوگا تو ہم میں سے ہی کوئی، کون ہے جو آج مسلک کی تقسیم سے بچا ہوا ہے،ایک دوسرے کے خون کے پیاسے کس طرح ایک خلیفہ پر مُتفق ہونگے ۔۔ اور اصل سوال بھی یہ ہے کہ کس طرح مُتفق ہونگے ۔۔۔۔
 
احمد

Senator (1k+ posts)
مسلمان ہو گا

میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ، خلیفہ آسمان سے تو نہیں اُترے گا نا ، ہوگا تو ہم میں سے ہی کوئی، کون ہے جو آج مسلک کی تقسیم سے بچا ہوا ہے،ایک دوسرے کے خون کے پیاسے کس طرح ایک خلیفہ پر مُتفق ہونگے ۔۔ اور اصل سوال بھی یہ ہے کہ کس طرح مُتفق ہونگے ۔۔۔​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ، خلیفہ آسمان سے تو نہیں اُترے گا نا ، ہوگا تو ہم میں سے ہی کوئی، کون ہے جو آج مسلک کی تقسیم سے بچا ہوا ہے،ایک دوسرے کے خون کے پیاسے کس طرح ایک خلیفہ پر مُتفق ہونگے ۔۔ اور اصل سوال بھی یہ ہے کہ کس طرح مُتفق ہونگے ۔۔۔

وزیر اعظم آسمان سے اترتا ہے؟ سیاسی کارکن کم انتہا پسند نہیں ہوتے؟

بہت سے ہیں جو مسلک کی تقسیم سے بچے ہوئے ہیں خلافت پر متفق ہیں اور ایک دوسرے کے خون کے پیاسے نہیں ہیں. خلیفہ سے ١٠٠ فیصد کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے
 
Last edited:

احمد

Senator (1k+ posts)

وزیر اعظم آسمان سے اترتا ہے؟ سیاسی کارکن کم انتہا پسند نہیں ہوتے؟

بہت سے ہیں جو مسلک کی تقسیم سے بچے ہوئے ہیں خلافت پر متفق ہیں اور ایک دوسرے کے خون کے پیاسے نہیں ہیں. خلیفہ سے ١٠٠ فیصد کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

کسی مسلمان مُلک کا وزیراعظم دُنیا کے تمام مُسلمانوں کا وزیراعظم نہیں ہوتا ، لیکن خلیفہ تو ایک ہی ہوگا ، اور بقول آپکے جو مسلک کی تقسیم سے بچے ہوئے ہیں، شائد چند لاکھ کی تعداد میں ہوں حالانکہ میری جتنی زندگی پاکستان میں گزری ہےِ تقریبا'' اُتنی ہی پاکستان کے باہر، مُجھے کوئی بندا ایسا نہیں مِلا جو کسی نا کسی مسلک سے جُڑا ہوا نہ ہو ؛؛؛؛ تو کیا ان چند لوگوں کا خلیفہ پر اتفاق سب کے لیئے قابلِ قبول ہوگا، یا خلافت کا '' رواج'' چل نکلے گا کے ہر مسلک والوں کا اپنا خلیفہ ہوگا، ،، اپنی مسجد اپنا امام اور اپنا خلیفہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آغاز کسی ایک ملک ہی سے ہو گا. جس طرح ماضی میں ہوا تھا. حجاز سے آغاز ہوا اور دوسرے ممالک تک پھیل گیا. ہر مسلمان کسی نا کسی مسلک سے تعلق رکھتا ہے. لیکن سب کے لئے رفع یدین کرنا یا نا کرنا مسئلہ تفریق نہیں ہے. خلیفہ پر اتفاق بعد کی بات ہے پہلے خلافت پر اتفاق پیدا کیا جائے

"لیکن خلیفہ ایک ہی ہو گا" یہ آپ ہی کے الفاظ ہیں. ایسا ہو گا تو خلافت قائم ہو گی. اپنی اپنی مسجد، امام اور خلیفہ ابھی ہی ہیں

جس طرح جمہوریت پر یقین رکھنے والے ایک وزیر اعظم پر متفق ہو جاتے ہیں اور پھر اقوام متحدہ، سارک، پورپی یونین کا نمائندہ چن لیتے ہیں. اسی طرح ایک خلیفہ کا انتخاب بھی کیا جا سکتا ہیں. بنیادی بات وہی ہے پہلے خلافت پر اتفاق ہو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
فی الحال تو یہ آل سور لگ رہے ہیں اپنی حرکتوں سے
 
خلافتِ راشدہ کے وقت تمام مسلمان ایک جھنڈے تلے متحد تھے ، تفرقے میں نہیں پڑے تھے ، آخری خلافت، خلافتِ عثمانیہ جو ایشیا ، افریقہ اور یورپ پر حکومت کر رہی تھی اُسکے زوال کے اسباب کیا تھے ؟، عربوں اور تُرکوں کے نسلی تعصب کو اُبھارا گیا، برطانیہ اور یہودیوں کی ملی بھگت نے عربوں اور ترکوں کو ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا گیا، اقتدار کی کشمکش اس طرح بروئے کار آئی کہ عظیم الشان سلطان ،، سلطان محمد جو اپنی فتوحات کی وجہ سے '' سلطان محمد الفاتح '' کہلاتا تھا اُسکی قائم کی ہوئی عظیم سلطنت بکھر گئی۔ اور اُسوقت تو تعصبات کی صرف ابتدا تھی مگر اب تو تعصبات کا سورج نصف نہار پر ہے؛ پُلوں کے نیچے سے بہت سا پانی گزر چُکا ہے؛ عربوں کے پاس اب تیل کی دولت ہے اُنکا دماغ ویسے ہی ٹھکانے پر نہیں، ، ہرمسلم مُلک پر کٹھ پُتلیاں حکومت کر رہی ہیں، انکی ڈوریاں کہیں اور سے ہلائی جاتی ہیں انکو خلافت کی طرف آنے کون دیگا ،، صرف مسلم بلاک بنانے کی کوشش کرنے پر ، شاہ فیصل ، بھٹو ۔ جمال عبدالناصر کو مروا دیا گیا ، بیشک خلافت قائم ہونا مسلمانوں کی بقاء ہے، مگر زمینی حقائق بہت تلح ہیں، بس ''' سوچنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تفرقے اور رکاوٹیں ہی تو دور کرنی ہیں تب تک یہ خیال خام ہی رہے گا. بیشک یہ کام ہو کر رہے گا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان بیدار ہیں - خلافت کے لئے تیار ہیں

خلافت کی مخالفت کرنے والے غدار ہیں

آپ نے کیسے اندازہ کرلیا تیار ہیں؟
 
Last edited: