کیا بابرغوری کی گرفتاری کا مقصد انہیں ڈرائی کلین کرنا ہے؟

nab1i1i1i1121.jpg

ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کئی سال بعد پاکستان پہنچ گئے، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نےکراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا، بابر غوری الطاف حسین کے قریبی ساتھی اور امریکا میں مقیم تھے

سوشل میڈیاصارفین نے بابرغوری کی وطن واپسی اور گرفتاری پر سوالات اٹھادئیےہیں، ان کا کہناتھا کہ بابرغوری کو گرفتار کرنیکا مقصد انہیں ڈرائی کلین کرناہے اور کراچی میں ایک بار پھر ایم کیوایم کو مضبوط کرکے عمران خان کو کاؤنٹر کرناہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بابر غوری گرفتار نہیں ہوئے بلکہ محفوظ ہوئےہیں، کچھ عرصہ جیل میں رہیں گے اور ان پر ایک ایک کرکے مقدمات ختم ہوتےجائیں گےجس کے بعد وہ پاک صاف ہوکر بری ہوجائیں گے اور کراچی والوں کے لیڈر بن جائینگے۔

صحافی صدیق جان کا کہنا تھا کہ ڈیل ہوچکی ہے، بابر غوری کی گرفتاری کوئی بڑی خبر نہیں، نوازشریف سے محسن داوڑ تک، سب کے سب اب آنکھ کے تارے ہیں، مریم صاحبہ کو تو بیٹی کہا جاتا ہے، بابر غوری کو تگڑی وزارت ملے گی، اس لیے اب ان جھوٹی خبروں کو سیریس نہ لیا کریں، صرف کلبھوشن کی رہائی باقی ہے، باقی سب سے معاملات طے ہیں
https://twitter.com/x/status/1544032581800394754
نوشی گیلانی نےتبصرہ کیا کہ بابر غوری کو گرفتار نہیں کیا گیا، محفوظ کیا گیا ہے ۔۔ چوروں اور لُٹیروں کے نگہبان !!
https://twitter.com/x/status/1544099964548132864
ہم نیوز کے صحافی اویس منگل والا نے سوال اٹھایا کہ سوال یہ ہے کہ اچانک بابر غوری کی پاکستان سے محبت کیسے جاگ گئی اور کیوں اچانک انہوں نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا؟
https://twitter.com/x/status/1544030104619196418
صحافی عمر جٹ نے تبصرہ کیا کہ بابر غوری کو جب یقین ہو گیا پاکستان میں عدالتیں آدھی رات کو بھی انصاف دیتی ہیں وہ بھی ایسے انصاف کے امیدوار بن کر وطن واپس پہنچ گئے۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1544034596743938050
فیضان خان نے تبصرہ کیا کہ ایم کیو ایم کے رہنماء بابر غوری کی نیب قانون میں تبدیلی کے بعد فوری واپسی اس بات کا ثبوت ہے کہ نیب کے پر کاٹ دیے گئے ہیں۔ اب وہ عدالت میں پیش ہونگے اور باعزت بری ہونے کے بعد کراچی سے الیکشن لڑ کر وزیر بن جائیں گے
https://twitter.com/x/status/1544031295168290817
احمد ندیم کا کہناتھا کہ سمجھ نہیں آ رہی کہ صورت بابر غوری کو پاکستان واپس آتے ہی گرفتار بھی کر لیا جاتا ہے، لیکن لوگ پھر بھی نیوٹرلز کو ہی گالیاں دے رہے ہیں- آخر کیوں، کیا یہ بھی ان کی ایک گیم ہے یا لوگ اب ان سے ویسے ہی اتنی زیادہ نفرت کرنے لگے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1544110345274265601
ریحان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو ایک مرتبہ پھر مضبوط کرنا چاہتے ہیں، تمام گروپس کو ایک کرکے. مصطفی کمال اپنی پریس کانفرنس میں بتاچکا ہے. اگر مصطفی کمال نہی مانا تو اس کا وہی حال کریں گے جو ارشدشریف، عمران ریاض خان، صابر شاکر وغیرہ کا کیا ہے. اس وقت پوری کوشش ہے عمران خان کو روکا جائے.
https://twitter.com/x/status/1544043936997679104
عمران لالیکا نے تبصرہ کیا کہ ڈرائی کلین کرنے بلایا ہے عمران کو کراچی میں کاؤنٹر کرنیکا پلان بنایا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1544032534262079488
رانا عمران کاکہناتھا کہ بابر غوری الطاف کا رائٹ ہینڈ ھے، اس نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ بھی لگایا تھا الطاف کالیے کے ساتھ مل کر، آج وہ بیرون ملک سے پاکستان واپس آیا تو گرفتار ھونے یا جیل میں سڑنے کےلیے نہی اس کے پیچھے جو کہانی ھے عوام سب مجھ رہی ھے۔ فاروق ستار کو بھی واپس لایا جا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1544033043421302786
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی والو زہن میں رکھنا کراچی میں دوبارہ دھونس دھماکے بھتا خوری ہوئی تو یہ سارا مال باجرا اور اس کہ گینگ میمبرز کو جائے گا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کو انکاؤنٹر کرنے کا پلان ہے؟ اصل الیکشن پنجاب میں ہونا ہے، سترہ جولائی کو پتہ چل جائے گا پی ٹی آئی کتنے پانی میں ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
nab1i1i1i1121.jpg

ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کئی سال بعد پاکستان پہنچ گئے، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نےکراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا، بابر غوری الطاف حسین کے قریبی ساتھی اور امریکا میں مقیم تھے

سوشل میڈیاصارفین نے بابرغوری کی وطن واپسی اور گرفتاری پر سوالات اٹھادئیےہیں، ان کا کہناتھا کہ بابرغوری کو گرفتار کرنیکا مقصد انہیں ڈرائی کلین کرناہے اور کراچی میں ایک بار پھر ایم کیوایم کو مضبوط کرکے عمران خان کو کاؤنٹر کرناہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بابر غوری گرفتار نہیں ہوئے بلکہ محفوظ ہوئےہیں، کچھ عرصہ جیل میں رہیں گے اور ان پر ایک ایک کرکے مقدمات ختم ہوتےجائیں گےجس کے بعد وہ پاک صاف ہوکر بری ہوجائیں گے اور کراچی والوں کے لیڈر بن جائینگے۔

صحافی صدیق جان کا کہنا تھا کہ ڈیل ہوچکی ہے، بابر غوری کی گرفتاری کوئی بڑی خبر نہیں، نوازشریف سے محسن داوڑ تک، سب کے سب اب آنکھ کے تارے ہیں، مریم صاحبہ کو تو بیٹی کہا جاتا ہے، بابر غوری کو تگڑی وزارت ملے گی، اس لیے اب ان جھوٹی خبروں کو سیریس نہ لیا کریں، صرف کلبھوشن کی رہائی باقی ہے، باقی سب سے معاملات طے ہیں
https://twitter.com/x/status/1544032581800394754
نوشی گیلانی نےتبصرہ کیا کہ بابر غوری کو گرفتار نہیں کیا گیا، محفوظ کیا گیا ہے ۔۔ چوروں اور لُٹیروں کے نگہبان !!
https://twitter.com/x/status/1544099964548132864
ہم نیوز کے صحافی اویس منگل والا نے سوال اٹھایا کہ سوال یہ ہے کہ اچانک بابر غوری کی پاکستان سے محبت کیسے جاگ گئی اور کیوں اچانک انہوں نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا؟
https://twitter.com/x/status/1544030104619196418
صحافی عمر جٹ نے تبصرہ کیا کہ بابر غوری کو جب یقین ہو گیا پاکستان میں عدالتیں آدھی رات کو بھی انصاف دیتی ہیں وہ بھی ایسے انصاف کے امیدوار بن کر وطن واپس پہنچ گئے۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1544034596743938050
فیضان خان نے تبصرہ کیا کہ ایم کیو ایم کے رہنماء بابر غوری کی نیب قانون میں تبدیلی کے بعد فوری واپسی اس بات کا ثبوت ہے کہ نیب کے پر کاٹ دیے گئے ہیں۔ اب وہ عدالت میں پیش ہونگے اور باعزت بری ہونے کے بعد کراچی سے الیکشن لڑ کر وزیر بن جائیں گے
https://twitter.com/x/status/1544031295168290817
احمد ندیم کا کہناتھا کہ سمجھ نہیں آ رہی کہ صورت بابر غوری کو پاکستان واپس آتے ہی گرفتار بھی کر لیا جاتا ہے، لیکن لوگ پھر بھی نیوٹرلز کو ہی گالیاں دے رہے ہیں- آخر کیوں، کیا یہ بھی ان کی ایک گیم ہے یا لوگ اب ان سے ویسے ہی اتنی زیادہ نفرت کرنے لگے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1544110345274265601
ریحان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو ایک مرتبہ پھر مضبوط کرنا چاہتے ہیں، تمام گروپس کو ایک کرکے. مصطفی کمال اپنی پریس کانفرنس میں بتاچکا ہے. اگر مصطفی کمال نہی مانا تو اس کا وہی حال کریں گے جو ارشدشریف، عمران ریاض خان، صابر شاکر وغیرہ کا کیا ہے. اس وقت پوری کوشش ہے عمران خان کو روکا جائے.
https://twitter.com/x/status/1544043936997679104
عمران لالیکا نے تبصرہ کیا کہ ڈرائی کلین کرنے بلایا ہے عمران کو کراچی میں کاؤنٹر کرنیکا پلان بنایا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1544032534262079488
رانا عمران کاکہناتھا کہ بابر غوری الطاف کا رائٹ ہینڈ ھے، اس نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ بھی لگایا تھا الطاف کالیے کے ساتھ مل کر، آج وہ بیرون ملک سے پاکستان واپس آیا تو گرفتار ھونے یا جیل میں سڑنے کےلیے نہی اس کے پیچھے جو کہانی ھے عوام سب مجھ رہی ھے۔ فاروق ستار کو بھی واپس لایا جا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1544033043421302786
وہ کوئی پاگل کا پتر ہے جو اچھی خاصی عیش عشرت کی زندگی چھوڑ کر آ گیا ہے ، کچھ نظر آیا ہوگا جو دوڑتا ہوا آیا ہے
امریکہ میں تو ویسے بھی کالوں کی بدمعاشی چلتی ہے برے حقوق انجوئے کرتے ہیں
 
Last edited:

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Babur the African Ghauri has come to show Bijoo and Anjuman the 'new' recipe for haleem. Denizens of Karachi keep your lotas full. The new recipe is very very spicy. You will forget Altaf kalia.
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
This waiter of Nazimabad, a MQM TERRORIST went to US, a CIA local ugly asset a murderer is back in Pakistan?
Burn him alive with an Hindian flag. A gutter born Kala virus from Africa.
 
Back
Top