کیا ایک بار پھر پنجاب حکومت خطرے میں ہے؟سوشل میڈیاپر قیاس آرائیاں جاری

9%D8%A6%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DA%AF%D9%88%D8%A7%DB%8C%DA%A9%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%BE%DA%BE%D8%B1%D8%AE%D8%B7%D8%B1%DB%92%D9%85%DB%8C%DA%BA.jpg

پنجاب حکومت کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور حمزہ شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کرانے کیلئے ایم پی ایز سے رابطے کیے جا رہے ہیں سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں اور قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق مختلف حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ حکومت کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور حمزہ شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کرانے کیلئے ایم پی ایز سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔

سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے شرط رکھی ہے کہ حمزہ شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جائے تاکہ میری واپسی کی راہ ہموار کی جائے، اسی لیے پنجاب حکومت کو ختم کرنے کے لیے ایم پی ایز کو توڑنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جبکہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کی خبریں بھی زیرگردش ہیں۔

معروف صحافی وتجزیہ نگار عمار مسعو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے یوٹیوب چینل کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ: پرویز الٰہی نے الگ جماعت بنالی، گھر کے بھیدی نے راز کھول دیا، پنجاب حکومت خطرے میں ، لندن سگنل کا انتظار ، مونس نے میاں نوازشریف کو دعوت دےدی!

https://twitter.com/x/status/1566011270381424641
انہوں نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بتایا کہ عمران خان کو سب سے بڑا خوف یہ ہے کہ نوازشریف واپس آ جائے گا، نوازشریف کی واپسی پر ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہو گی یا ن لیگ کے ساتھ ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ لندن سے بھی اس بات کے شواہد مل رہے ہیں اور وہاں گرین سگنل کا انتظار کیا جا رہا ہے، گرین سگنل ملنے کے بعد پنجاب حکومت تلپٹ ہو جائے گی اور اس میں سب سے بڑا کردار پرویز الٰہی ار مونس الٰہی کا ہو سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ چودھری خاندان ماضی میں کبھی کھل کر سامنے نہیں آیا، اس وقت ڈبل گیم کھیلی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1566021864362737664
اسی حوالے سے سینئر صحافی وتجزیہ نگار طارق متین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: نون چاٹ صحافی اور خان کاٹ صحافی جو خبریں دے رہے ہیں ان سے نظر آ رہا ہے کہ پھر کام دکھانے کی تیاری ہے، پنجاب میں توڑ پھوڑ کی جائے گی۔ ضمیر کو لات مار کے کہا جائیگا چل آٹھ اور پھر وڈے پائن اور وڈے خائن کے آنے کا راستہ بنایا جائیگا۔

https://twitter.com/x/status/1565997101787631616
سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے بھی اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: پنجاب کے لئے کام شروع !!!

https://twitter.com/x/status/1566042016986832897
سیاسی تجزیہ نگار عدیل راجہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: میری ذاتی رائے میں خاموش مجاہدوں کی طرف سے پہنچائی گئی یہ معلومات بالکل درست ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1566036821842300930
ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ: سوال: آئی ایس آئی کے افسران پی ٹی آئی کے ایم پی اے اور ق لیگ کے ایم پی اے سے استعفیٰ دینے یا وفاداریاں تبدیل کرنے کے لیے کیوں رابطہ کر رہے ہیں؟

جواب: نواز شریف اپنی واپسی اور جنرل باجوہ کی توسیع کے لیے حمزہ کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے ہیں۔ مشروط محبت کا معاملہ۔ کیا یہ سچ ہے؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی جرنیلی گروہ ملک میں فساد کراکے پاکستان سے دشمنی کرنے کی سازش کر رہے ہیں
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

i doubt it...
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
This is bull shit news . Amar massaod is paid Patwari by Nooni mafia . just ignore him
یہ سب جھوٹ ہے اور بکواس ہے یہ مافیا ایسے ہی ٹیکٹس استعمال کرتا ہے . کوئی خبر نہیں
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف ایک بزدل انتہائی ڈر پوک تاجر شخص ہے شاید پاکستان کی تاریخ میں اتنا بونگا بزدل کوئی موقع پرست سیاستدان آیا ہو گا یہ پاکستان نہیں آئے گا اسے پتا ہے میں ایا تو سیدھا جیل جاؤں گا زیادہ سے زیادہ پہلے کی طرح مریم مجھے ڈھول باجے سے ساری رات کارکنوں سے بھنگڑے ڈلواتی جلوس نکال کر جیل چھوڑ آئے گی اس کے علاوہ کچھ نہیں لہذا اس کو آپ جتنا مرضی راستہ بنا کر دے دو یہ بزدل ڈرپوک ہے نہیں آئے گا اگر آنا ہوتا تو بہت پہلے جب ان کے پاس وقتی طور پر پنجاب کی حکومت ہاتھ آئی تھی وہ ا جاتا لیکن اب تو بڑا مشکل ہے
اب تو ان پاس کچھ نہیں سوائے گنوانے کے اب تو ان کی گنتی کاؤن ڈاؤن شروع ہوا ہے اس کو آنے کے لیے دن چاہیے عمران خان فوارا لانگ مارچ کا اعلان کر دینا ہے اس نے جب اترنا اس کو اگلوں نے پکڑ کر فورا جیل بھیج دینا ہے یہ بڑی ادکاری کرکے نکلا ہے نہیں آئے گا جب تک عمران خان نہ چاہے اور اگر آیا تو سیاسی موت مارا جائے گا جیسے پہلے گیا یہ کہےا مجھے کیوں نکالا پھر کہے گا مجے پاکستان کون لایا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
By election ke lia mahool banaya ja raha ha..PDM Tamam seats har jaya gi agar By Election postpone na howay tu..Sargodah mein ex Pmln ke MPAs ka PTI join karna alarming tha Pmln ke lia.Is waja se apnay bando ko intact rakhnay ke lia ye news spread ki ja rahi hain..IK bhi alert ha.Jab confirm ho ga.tu final step utha lia jaya ga..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Chohdris ghalati karain gein..In ki siasat khtam ho jaya gi...Kiyo ke ab next anay walay waqt mein ya tu Nuetrals Pakistan ko chalaya gein ya phir Nuetrals ka Pakistan ki siasat mein part hamaisha ke lia khtam ho jaya ga..
Nuetrals ke Pakistan politics ko control karnay se aik mazahamti tehreek start ho jaya gi..Jo kafi lambi chalay gi..
Ye mera guess ha hallaat ko dekhtay howay..May be wrong or may be right..
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Patwaris and pro-Patwari lifafas have lots of wishes but they will not come true.The haramkhors used social media to post rumours and fake news.People are not going to fall for fake news.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kal khabar aai thi na keh ISI siasat se alehda ho chuki hai.. agli karwai dalnay se pehle ye story international media ko feed ki gai thi...

yak na shud do shud (punjabi wala)
Lt-General-Nadeem-Anjum.webp