کیا انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کو دوبارہ حکومت دلانے میں کامیاب ہو گی؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry. That is the prerogative of the people of Pakistan and they will decide who should rule them.
Gone those days when so called International Establishment used to decide with the leash in their hands tied to the necks of Sharif and Zardari.
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Is baat tu sirf Chacha Kuppi hi bta sakte hn..

Jis din International establishment ne Chacha Kuppi ko apna plan bta diya us din apne 1 hour ke Drama mn chacha awaam ko bta de ga
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی کپی کا نیا شوشہ ۔۔
پچھلے تین چار سال میں چاچا کوئی دس دفعہ سعودی یا امریکہ کی سفارش اور دباو سے نواز کو واپس لا نے کے دباو یا غیر دباو کا ذکر کر چکا ہے ۔ لگتا ہے یہ کوئی سرسام کی بیماری ہے جو چا چا وغیرہ کو وقفے وقفے سے چڑھتی ہے اور پٹواریوں کو بھی گرم کرتی ہے ۔

چلو اب بزدار کی جان بچی ہوئی ہے ورنہ چاچا چھے ماہ میں دو بار بزدار کو ہٹانے کو ملٹری جنرلوں کے دباو کی افواہ پھیلاتا رہتا تھا ۔۔
ہاں قیاس ہے کہ جلد ہی ہفتہ شہباز شریف منایا جائے گا اور ڈلیلیں ڈھیلیں ہوں گی تیار رہیں ، مقصد نواز کو ویزا والے سیاسی دباو ہے بچانا ہو گا۔۔
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

siasat dot pk administration is requested to stop promoting chacha guppy. yhe audience should be provided with the comments of a sane person​