کیا اسلام آباد کا قانون انسداد تجاوزات لاہور اور کراچی کیلئے مختلف ہے؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
عموما ہر ملک میں تمام صوبوں اور شہروں کیلئے اسکے تمام قانون یکساں ہوتے ہیں،مگر اسلام آباد ہائی کورٹ نے صرف بنی گالہ پر نزر التفات کیوں کی

انہیں لاہور میں جاتی امراء توسیعی حد بندی اور کراچی میں زرداری ہاؤس کلفٹن نظر نہیں آیا؟
سنتے ہیں قانون سب کے لئے برابرہوتا ہے


چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست ہے وہ پنجاب اور سندھ ہائی کورٹ کو کسی طرح اس لاپروائی کی جانب توجہ مبزول کرائے تاکہ قانون کے بت کی پٹی بندہی آنکھوں کو ایکسا نظر آئے،مھربانی۔
 
Last edited by a moderator:

Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Athar Min-Allah wants to have a plot for himsef, thats the reason few days back he issued a non-sense decision to halt all plots transfers which have been legally bought under the CDA existing rules. 2300 plots and owners have been affected, and this judge is sleeping tight over it. Most of those plots and houses are of common citizens. I am one of the effete as well, and bought a plot which was already sold 5 times in the last 10 years.
 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
آپ ایسے ہی میرے مضامین ردی کی ٹوکری میں پھینکتے رہیں مگر میرا ضمیر مطمئن ہے میں کوئی غیر اخلاقی اور غیر مہذب تحریریں
نہیں لکھ،میرے ساتھ زیادتی اور جانبداری سالوں سے ہورہی ہے۔
ویسے اللہ کا شکر ہے ایک دم 20 ٹرافی پائنٹس اور نمبر بڑھنے لگے،شکریہ
 

Back
Top