کیا احسن اقبال سے معافی کسی دباؤ پر مانگی ؟ فیملی کا ردعمل سامنے آگیا

ahani1i1i11.jpg

اسلام آباد کے ایک ریسٹورینٹ میں احسن اقبال کیلئے چور چور کے نعرے لگانیوالے خاندان کے فرد اسامہ شیر نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہوا کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسامہ شیر نے کہا کہ پبلک ایریا میں کسی کو بھی اس طرح کہنا نہیں چاہیے، ہم سے غلطی ہوئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ احسن اقبال معروف شخصیت ہیں اور ہمارے بزرگ بھی ہیں، ہمیں احساس ہوا کہ اپنی رائے اپنے پاس رکھنی چاہیے اور یہ سب سوچتے ہوئے ہم نے احسن اقبال سے معافی مانگنے کا فیصلہ کیا۔

سوشل میڈیا پر دباؤ میں لینے سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے اسامہ شیر کا کہنا تھا کہ ہمیں کسی نے دباؤ میں نہیں لیا، ہم اپنی مرضی سے احسن اقبال کے گھر گئے اور معذرت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ احسن اقبال نے نہیں کہا کہ پی ٹی آئی جوائن نہ کریں یا ن لیگ جوائن کریں، ہم پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں آیا، پتا نہیں ایسی باتیں کہاں سے آجاتی ہیں، معافی مانگنے کا 100 فیصد فیصلہ ہمارا تھا، ہماری فیملی کو بھی احساس ہوا کہ جو ہم نے کیا وہ غلط تھا۔

احسن اقبال نے یہ ویڈیو شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ بھیرہ واقعہ کو تحریک انصاف سوشل میڈیا نے بڑا کارنامہ بنا کے پیش کیا پر جب اس فیملی نے بحیثیت ذمہ دار شہری غلطی کا احساس کرتے ہوئے معذرت کر لی
https://twitter.com/x/status/1546233222102716416
انہوں نے مزید کہا کہ بجائے شرمسار ہونے کے تحریک انصاف سوشل میڈیا نے عوام کو گمراہ کرنے کے لئے پروپیگنڈہ شروع کر دیا کہ اس فیملی سے دباؤ کے ذریعہ معافی لی گئی ہے۔خود سنئیے!
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
احسن اقبال نے اپنے اعلی اخلاق اور معاف کرنے کی بات کرکے ان کے دل جیت لئے یہی رویہ تمام سیاستدان رکھیں تو عوام کی تربیت بھی ہوجاے گی اور عوام میں حب الوطنی کا جذبہ بھی پروان چڑھے گا کیونکہ جو آج مخالف کو گالیاں دیتا ہے اس کی پشت کو تھپکی دیں گے تو کل وہ آپ کو بھی گالی ہی دے گا کیونکہ اعتدال پسندی تو اسے آتی نہیں ہوگی جو آتی ہو گی وہی دے گا
جتنی نفرتیں عمران کے دور میں پروان چڑھی ہیں یہ ملک کو ٹکڑوں میں تقسیم کرچکی ہیں اب وقت ہے کہ مزید انتظار کئے بغیر رفو گری کا کام کیا جاے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چلو اس بجو اور شوری زادے ضیا کی حرامن شوری کے نطفے اپنی ماں کے دلے بجو کنجر کو چور نا ہونے کا ایک اسامہ سے تو سرٹیفیکیٹ مل گیا اب روزانہ ایک ایک بندہ اس گشتی زادے اور شوری زادے چور فراڈیئے کو سرٹیفیکیٹ دیا کرے گا ایک سرٹیفیکیٹ حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر بھگوڑے کنجر ٹبر کی منی ٹریل اور چور نا ہونے کا بھی لے لو بجو حرامی اُپنی ماں کو امب لینے ضیا کے پاس دلا گیری کے لئے لے کر جانے کے بعد سیاست میں آئے ہوئے حرامی بجو فراڈئے
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
عمران ریاض کو صلاح الدین سمجھنے والے بھی اس کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ دیکھ چکے ہیں یہ فیملی تو خوش قسمت ہے کہ ان کے سامنے ایک معتدل مزاج بندہ تھا جس نے انہیں اپنے اخلاق سے شکست دی
konsa software update... nanga kar k chala gia shareefon aur neutrals ko... .
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
احسن اقبال نے اپنے اعلی اخلاق اور معاف کرنے کی بات کرکے ان کے دل جیت لئے یہی رویہ تمام سیاستدان رکھیں تو عوام کی تربیت بھی ہوجاے گی اور عوام میں حب الوطنی کا جذبہ بھی پروان چڑھے گا کیونکہ جو آج مخالف کو گالیاں دیتا ہے اس کی پشت کو تھپکی دیں گے تو کل وہ آپ کو بھی گالی ہی دے گا کیونکہ اعتدال پسندی تو اسے آتی نہیں ہوگی جو آتی ہو گی وہی دے گا
جتنی نفرتیں عمران کے دور میں پروان چڑھی ہیں یہ ملک کو ٹکڑوں میں تقسیم کرچکی ہیں اب وقت ہے کہ مزید انتظار کئے بغیر رفو گری کا کام کیا جاے
محترم المکرم جناب چور ساب

امید ھے کہ اب احسن اقبال اور آپکو اعتراض نہیں ہو گا

کھوتی کے بچو پچیس مئی کا مارچ روکنے کے لئے جو ظلم کیا اس پر اس دنیا میں شرمسار نہ ہونا اور نہ ہی معافی مانگنا تاکہ اگلے جہاں اچھی چھتر پریڈ ہو
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
احسن اقبال نے اپنے اعلی اخلاق اور معاف کرنے کی بات کرکے ان کے دل جیت لئے یہی رویہ تمام سیاستدان رکھیں تو عوام کی تربیت بھی ہوجاے گی اور عوام میں حب الوطنی کا جذبہ بھی پروان چڑھے گا کیونکہ جو آج مخالف کو گالیاں دیتا ہے اس کی پشت کو تھپکی دیں گے تو کل وہ آپ کو بھی گالی ہی دے گا کیونکہ اعتدال پسندی تو اسے آتی نہیں ہوگی جو آتی ہو گی وہی دے گا
جتنی نفرتیں عمران کے دور میں پروان چڑھی ہیں یہ ملک کو ٹکڑوں میں تقسیم کرچکی ہیں اب وقت ہے کہ مزید انتظار کئے بغیر رفو گری کا کام کیا جاے
Ikhlaq???? On bachiyon ke tasveerain post kar k kehna yeh hain wo yuothia burgers etc badla liya jaiye ga etc yeh ikhlaq ke nishani the??
 
Glock

Senator (1k+ posts)
Even those who consider Imran Riaz to be Salahuddin have seen his software update.
He's back with full force.

Check his latest Vlog.

Only he doesn't speak about the court matter.

Else. He's dry cleaning them to red asses!
NO software update. ?
 
Back
Top