جسکو یھاں تکلیف پنھچی اس کو ادھر رعایت اور جس کو یھاں نعمتیں ھی نعمتیں اسکو بڑی فکر کرنی چاھیے کیونکہ اگر اس نے مخلوق کا خیال نہ رکھا تو ادھر جا کر پھر کام ٹائٹ بھی ھو گا۔
مفلسی میں جب تنہا و بیکس خود کو پاؤ گے امیری میں مزید کی خواہش میں خود کو ستاؤ گے دونوں حالتوں میں بس اسی کو مددگار پاؤ گے تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے