کیا آپ نے اپنے اس گناہ جاریہ کے بارے میں کبھی غور کیا ہے

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)


کیا کبھی آپ نے حرام خور مذہبی رہنماوں کی طرف غور کیا ہے
جو اسلام کے لباس میں اسلام کو بیچتے ہیں


 

SP33D

Citizen


کیا کبھی آپ نے حرام خور مذہبی رہنماوں کی طرف غور کیا ہے
جو اسلام کے لباس میں اسلام کو بیچتے ہیں


کیا آپ نے حرام ہور گاہکوں پر کبھی غور کیا ہے جو مسلمان ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں لیکن حرام خریدنے سے باز نہیں آتے...جب خریدار نہیں ہو گا تو پھر حرام نہیں بکے گا ... انشا الله
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے علاوہ ساری دنیا کو حرام کہنے والوں کو چاہیے کہ کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک کر دیکھ لیا کریں
 

Back
Top