کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ لندن پلان میں عمر&#1

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
لندن پلان میں کیا فیصلے کئے


کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ لندن پلان میں عمران خان اور ڈاکٹر طاہرلقادری نے کیا فیصلے کئے تھے؟؟؟

1.
پہلا فیصلہ یہ ہوا کہ جب ڈاکٹر طاہرلقادری پاکستان آرہے ہوں گے تو عمران خان ہوائی جہاز کے پائلٹ کو فون کال کر کے بولیں گے کہ بیٹا ڈاکٹر صحاب کا جہاز اسلام آباد کی رُخ موڑ دینا تاکہ آبے زم زم کی طرح پاک نواز حکومت بدنام ہوجائے...

2
. دوسرا فیصلہ یہ ہوا کہ ہم دونوں (عمران اور قادری) خود ماڈل ٹاﺅں لاہور جاکر اپنے ہاتھوں میں کلیشن کوف پکڑ کر 14 لوگوں پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کریں گے تاکہ فرشتے سے بھی معصوم وزیرِ اعلٰی پنجاب شہباز شریف بدنام ہوجائے...

3.
تیسرا فیصلہ یہ ہوا کہ ہم دونوں رات کے 4 بجے خاموشی سے نِکلیں گے اور اپنی ذاتی گاڑیوں سے 300 کنٹینرز کو کھینچتے ہوئے لاکر ساری لاہور اور اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھ دیں گے اور اگلے دِن دُنیا کے سب سے سچّے انسان چودھری نثار پر سارا الزام ڈال دیں گے...

4
. چوتھا فیصلہ یہ ہوا کہ ہم دونوں فون پر چین کے صدر کی آواز نِکال کر حکومتِ پاکستان کو بتائیں گے چینی حکومت نے تو دوراہ کرنے کا کوئی شیڈول تیار ہی نہیں کیا تھا تو منسوخ کیسا ہوتا...اِس طرح ہم پاکستان کے دفترِ خارجہ کو بدنام کریں گے جِس نے حال ہی میں بھارت کو دھمکی دی ہے کہ اب سیلاب کا پانی ہمارے مُلک نہیں آنا چاہئے...
5
ہم دونوں خود پولیس کی وردی پہن کر اپنے ہی کارکنوں کو گرفتار کریں گے , اُن پر تشدد کریں گے اور اُن کو مریم نواز کا واستہ دیں گے کہ ہمارا نام مت لینا , اسلام آباد اور لاہور پولیس کا نام لینا...

سب کُچھ عمران خان اور ڈاکٹر طاہرلقادری کرتے ہیں پھر بھی ہم گو نواز گو کے نعرے لگاتے ہیں...آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Last edited:

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
Re: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ لندن پلان میں عم&#1585

10414400_1465105050434542_4519135396732413688_n.jpg
 

nadeem01

Senator (1k+ posts)
Re: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ لندن پلان میں عم&#1585

besharmi ki bhi koi inteheha hoti hea begairta laan,,tia. ek din marna bhi hea. kia bhool gaye ho
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ لندن پلان میں عم&#1585

London plan mein Rana Mashood bho shamil thaaa,

aur Pakistan ka Meteorology department bhi jiss ne Flood ki advance report di..

aur Shehbaz shareef bhi shamil that jis ne koi action anhin liya..

aur Nawaz sharif bhi jis ne assembly mein Army k barey mein jhoot bola

aur

aur

aur
..
.
.
.
 

Athra

Senator (1k+ posts)
Re: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ لندن پلان میں عم&#1585

خود ساختہ دانشوروں کو کشمکش میں ڈال دیا آپ نے تو دیکھتے ہیں یہ دانشور حضرات کیا تبصرہ فرماتے ہیں ،،،
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ لندن پلان میں عم&#1585

لندن پلان میں پاکستاں کی خوش حالی کی تفصیلات طے ہوئی تھیں کے کیسے ان قاتل کرپٹ لوگوں کے پنجوں سےرہائی دلانی ہے پاکستان کو جی پیسے اور پاور بھی اسی ملک سے ناجائز طریقے سے حاصل کر کے اس ملک پر نہ جائز طریقے سے سوار ہیں اور اپنی نسلوں کے سوار رہنے کا بھی بندو بست کر چکے ہیں سو پاکستانیوں کا پاکستان ان کو واپس کیسے دلانا ہے یہ بات ہوئی تھی..
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لندن پلان میں کیا فیصلے کئے

hahaha ! yeh sirf Pakistan main hi ho sakta hai keh koi 2 banday London main mulaqat karain tu us ko "PLAN" ka naam dia jaey aur saath behoodah se sawalaat taank diay jaen, raat ko kyon milay, din main kyon naheen ? 3 ghantay ki mulaqaat main aakhir haal chaal hi tu nai hota, zaroor saazish bhi ki ho gi. waghera waghera...phir ek aur chalaak ahmaqana andaz main poochhta hai " sach much ? mulaqat ki thi ? oh ho..ab tu koi shubah hi nai, zaroor plan bana ho ga" is saray raag k beech kaheen se sargoshi hoti hai "yaar pasha ka naam bhi daalo" aur ab raag main ek antra aur dala jata hai ISI ka. yeh sab kuchh raat din TV par, akhbarat main nigla ugla jata hai, na koi suboot, na tafseel lekin andaz aisa goya sazish pakad hi li hai. is saray dramay ka climax tab hota hai keh Nawaz Shareef London main bayan deta hai " London Plan fail ho gaya" aur koi nai poochhta keh akhir yeh plan tha kia ?

kaha na ! aisa sirf Pakistan main hi hota hai keh jhoot ki handya bar bar choolhay par rakhtay hain aur har baar kuchh na kuchh paka letay hain. Dunya main bhalay jhoot koi buraai ho, yahan tu jhoot ek art hai.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ لندن پلان میں عم&#

خود ساختہ دانشوروں کو کشمکش میں ڈال دیا آپ نے تو دیکھتے ہیں یہ دانشور حضرات کیا تبصرہ فرماتے ہیں ،،،


وہ بے شرم ایسی تھریڈز کا رُخ نہیں کرتے۔ وہ صرف آپکو اُن تھریڈز میں نظر آئینگے جو عمران اور پی ٹی آئی کیخلاف ہو۔ انکو پڑھینگے ضرور لیکن اپنی کوئی رائے نہیں دینگے کیونکہ یہ انکے مطلب کے تھریڈز نہیں ہیں۔

ان منافقوں میں مندرجہ ذیل نام نمایاں ہیں۔

@GeoG, @Atif @tariisb
 
Last edited:

Mubi'z Tehreek

Politcal Worker (100+ posts)
Re: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ لندن پلان میں عم&#1585

me nai boldaaa, london plan me tu marriyam nawaz ki dosriiiii shadi b thi.. laam noon league mere faiday ki baat awam ko kio nai btati aur kehti hay london me koi plan b tha (thumbsdown)