Tasawar Inayat
Citizen
کیا آپ اچھے انسان ہیں ؟
ابھی پانچ منٹ میں پتا چلا لیتے ہیں۔۔
جاپانی کہاوت ہے کہ ہر انسان کے تین چہرے ہوتے ہیں۔پہلا وہ چہرہ جو آپ دنیا کو دکھاتے ہیں ۔اس چہرے کو آپ حوب چمکا کر رکھتے ہیں۔اس چہرے پر آپ حوش گفتاری اور حوش احلاقی سمیت جس طرح کی حوبیوں کا ممکن ہو سکے "میک آپ "چڑھا کر رکھتے ہیں۔۔
دوسرا چہرہ۔۔
وہ ہوتا ہے جو آپ اپنے قریبی دوستوں اور حاندان کے سامنے پیش کرتے ہیں ۔اور اس چہرے پر کبھی کبھار تھوڑے کم "میک آپ "سے بھی کام چلا لیتے ہیں۔
تیسرا چہرہ۔
وہ چہرہ ہوتا ہے جو آپ کبھی کسی کو نہیں دکھاتے۔یہ چہرہ صرف آپ حود اپنے ضمیر کے آئینے میں دیکھ سکتے ہیں ۔یہی آپ کا اصل چہرہ ہوتا ہے۔اور اگرآپ کا اصل چہرہ میری طرح بدصورت ہے ۔
تو صاحب۔۔
لوگ بے شک آپ کو علامہ صاحب ،میاں صاحب،حاجی صاحب ،حافظ صاحب ،شاہ صاحب اور چوہدری صاحب کہہ کر پکارتے رہیں۔لوگوں کی باتوں میں مت آئیے گا ۔
کیونکہ۔۔
اگر آپ بدصورت چہرے پر اچھا" میک آپ "چڑھا کر لوگوں کو بیوقوف بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ،تو آپ اچھے اداکار تو ہو سکتے ہیں مگر اچھے انسان نہیں۔اور یہ "میک آپ"میاں نوازشریف کی طرح کسی بھی وقت اتر سکتاہے۔
اور اگر۔۔
آپ کا تیسرا چہرہ یعنی کہ اصل چہرہ حوبصورت ہے ۔ اگر آپ تنہائی میں بھی کسی کے متعلق برا نہیں سوچتے ۔آپ تنہائی میں بھی اچھی اور مٽبت سوچ کے مالک ہیں ۔یعنی اگر آپ کی تنہائی بھی پاک ہے ۔۔
تو جناب۔۔
آپ کو لوگوں کو صفائیاں دینے کی بلکل ضرورت نہیں ہے۔لوگوں کی رائے اپنے مفادات کے پیشِ نظر آپ متعلق بدلتی رہے گی ۔لوگوں کے مفادات جب آپ سے وابستہ ہوں تو آپ انہیں فرشتہ نظر آئیں گےاور جب مفادات نا ہوں گے تو شیطان۔
اگر آپ حسنِ نیت کے حامل ہیں۔آپ کا ضمیر آپ کے اصل چہرے کو دیکھ کر شرمندہ نہیں ہوتا ۔
تو ۔۔
میرے چاند ۔۔
فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔لوگ بے شک آپ کو "کالا چور"کہتے رہیں لوگوں کی پروا مت کریں۔
آپ صرف۔۔
اپنے تیسرے یعنی باطنی چہرے پر توجہ مرکوز رکھیں۔
اگر آپ کا باطن شفاف ہے تو آپ بہت ہی اچھے انسان ہیں۔
اب ۔۔
آپ فیس بک بند کریں اور تنہائی میں آنکھیں بند کر کے اپنے تینوں چہروں پر غور فرمائیں ۔نتیجہ کوئی بھی آئے پریشان بلکل نہیں ہونا۔
اگرتو تینوں چہرے ایک جیسے ہیں تو بہت حوب ۔۔آپ ٹیسٹ پاس کر گئے ہیں۔۔
اور اگر میری طرح اپنا اصل چہرہ دیکھ کر آپ کا"تراہ" نکل گیا ہے ،تو بھی فکر کی کوئی بات نہیں ۔انسان کے پاس ہمیشہ وقت ہوتا ہے حود کو سدھارنے کا۔حود کو بدلنے کا۔
تو۔۔
اگر آپ کو محسوس ہو کہ آپ کی شحصیت میں بہتری کی گنجائش ہے تو ،اسے بہتر بنانے کی کوشش کیجئے ۔اور اگرآ پ کو لگے کہ آپ ایک مکمل انسان ہو تو اپنی زندگی میں مست رہئیے۔
کیونکہ ۔۔
میں کون ہوتا ہوں آپ کو مشورے دینے والا جناب۔۔
میں تو حود انتہائی بُرا انسان ہوں ۔
ہاں !مگر کو شش ضرور کر رہا ہوں اچھا انسان بننے کی ۔۔
(تحریر۔تصورعنایت )
Facebook:Allama Tasawar
Twitter:Tasawar Inayat

Last edited by a moderator: