کیاپولیس نےٹک ٹاکر'پولاریکارڈ'کوپروٹوکول دیا؟وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنےآگئی

1rnanskjkiskjshd.png

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پنجاب پولیس متنازعہ ٹک ٹاکر پولاریکارڈ کو پروٹوکول دینے میں مصروف ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور واٹس ایپ گروپس پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں پنجاب پولیس، اے ایس پی سحر بانو کو ایک نوجوان کو پروٹوکول دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس شخص کو اے ایس پی شہر بانو کی جانب سےپنجاب پولیس کے مختلف شعبوں اور پراجیکٹس کے بارے میں بھی بریفنگ دی جارہی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل اس ویڈیو کے ساتھ شیئر کردہ تفصیلات میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پنجاب پولیس غلیظ زبان استعمال کرنے والے ٹک ٹاکر پولا ریکارڈ کو اے ایس پی سحر بانو کی جانب سے پروٹوکول دیا جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1771987331265790054
تاہم ویڈیو کے وائرل ہونے پر سینئر صحافی رائے ثاقب کھرل نے اس واقعہ کی حقیقت بیان کی اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط معلومات کی تردید کی۔

https://twitter.com/x/status/1769008544156721505
رائے ثاقب کھرل نے ایک ٹویٹ میں اس ویڈیو کو شیئر کردہ پوسٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھولا ریکارڈ نہیں بلکہ صوبائی وزیرسکندر حیات رانا ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1772137634006983081
GIzH45vWUAABHtS
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں کا قصور نہیں بھولا ریکارڈ اور نون لیگ میں بہت سی چیزیں مشترک ہیں - کل کو اگر جانی سن مریم نواز کا مشیر لگ جائے تو زیادہ حیرانی نہیں ہوگی