کیاواقعی سوات میں 4 یونیورسٹیوں کو ختم کیا جارہا ہے؟وزیرتعلیم کا ردعمل آگیا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1856720042970526028

https://twitter.com/x/status/1856685071446540421

سوات یونیورسٹی سامان منتقلی پر وزیر اعلی تعلیم مینا خان کا ردعمل

پشاور: سوات میں چار یونیورسٹیوں کے خاتمہ کی بات درست نہیں ہے، وزیر اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا ویڈیو بیان

پشاور: صحافیوں نے بھی ایسی خبر جاری کی لیکن میرا مئوقف نہیں لیا گیا جو صحافتی اقدار کے خلاف ہے، مینا خان

پشاور: اس حوالے سے میرااور محکمہ کا مئوقف شامل کرنا ضروری تھا، وزیر اعلی تعلیم

پشاور: جامعات کو ختم نہیں کیا جا رہا ان جامعات کو مزید مستحکم کرینگے۔مینا خان

پشاور: پراجیکٹ کو کم کیا گیا ہے جس کے ملازمین بھی چلے گئے ہیں، مینا خان

پشاور: یونیورسٹی پراجیکٹ کے حوالے سے صرف ضرورت کا سامنا رکھا گیا باقی سامان محکمہ کو منتقل کرنا تھا، وزیر اعلی تعلیم

پشاور: سامان کی منتقلی کا جامعہ کو ختم کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے، مینا خان آفریدی

پشاور:سوات کیلئے محکمہ اعلی تعلیم میں کئی نئی خوش خبریاں آئیں گی، مینا خان