کیاعمران خان متکبّر ہیں ؟

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
??? ????? ??? ?????? ??? ? ????? ? ???? ????? ?? ????? ??????? ?? ???????? ??? ???? ?? ???? ??

Last edited:

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Just listen yo his speech after winning the world cup in 92.....smart people will realise whether he is shy??? Or mutakbir?
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات میں سب کو کلئیر کر دینا چاہتا ہوں کا عمران خان میرٹ کا بندہ ہے.
کوئی جتنے مرضی خان کے جوتے یا اورنج کھیڑی پالش کر لے جب کسی ذمداری کا وقت اے گا تو اس ذمداری پر جو سب سے قابل بندہ ہو گا لگے گا.
یہ وہ وقت ہے جب جوتی پالشئے خان کو متکبر کا لقب دیتے ہیں.
اس میں قوم کا قصور نہیں ہے قوم نے آج تک میرٹ پر کوئی کام ہوتے نہیں دیکھا

بھائی ، آپ ضرورت سے زیادہ ہی جذباتی ھو رہے ھیں ، اس ویڈیو میں اینکر نے بخاری صاحب سے سوال کیا ، کہ خان صاحب کے بارے میں کچھ لوگ یہ تاثر دیتے ھیں کہ وہ مغرور ھیں یا تکبر کرتے ھیں ، تو بخاری صاحب نے بہت اچھا جواب دیا ، کہ نہیں ، ایسا نہیں ھے ، بلکہ خان صاحب شرمیلے ھیں اس لیئے کچھ لوگ ایسا تاثر لے لیتے ھیں۔