RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ان اندھیری راتوں میں اگر کہیں سے کوئی کرن آتی ہے - کوئی ٹھنڈی ہواؤں کا جھونکا آتا ہے وہ میرے اس سنگی لنگوٹیے راجے کی طرف سے آتا ہے - راجہ بہت کاروباری ذہن کا مالک ہے - اس نے صحیح وقت پر عمرانی مارکیٹ کا اندازہ لگایا اور اس پر کمائی شروع کر دی - ماشا اللہ یہ عمرانیوں بہت فیورٹ ہے - اس کے جو منہ میں آتا ہے بک دیتا ہے اور وہ ہاتوں ہاتھ بکتا ہے
تین چار دن پہلے اس راجے نے ایک زبردست دھماکا کیا تھا - مجھے سخت پریشانی ہے کہ عمرانیوں نے اس کو پکڑ کر کتھک ناچ کیوں نہیں پیش کیا - حلانکہ اس خبر میں وہ سارا مواد موجود ہے جس بر زبردست کورس میں کتھک بنتا ہے
An Ignored Zabartust Tweet from Adil Raja (dated May-28)تین چار دن پہلے اس راجے نے ایک زبردست دھماکا کیا تھا - مجھے سخت پریشانی ہے کہ عمرانیوں نے اس کو پکڑ کر کتھک ناچ کیوں نہیں پیش کیا - حلانکہ اس خبر میں وہ سارا مواد موجود ہے جس بر زبردست کورس میں کتھک بنتا ہے
Sources claim that Fazlo diesel is under treatment for a penile implant surgery in Bangkok, Thailand. Location of the hotel he's staying at was also conveyed. All the arrangements have been made by the Govt / FM Bilawal Bhutto Zardari and Ambassador Sahibzada. A Khan Sahb has been tasked to look after him. Embassy vehicles are being used to transport Mulla Fazal from the hotel to the respective doctors. The expenses of the procedure are around 18 thousand dollars, which in Pakistani currency is the equivalent to 5 million++ rupees!
کہیں عمرانیوں نے بھی اسے راجے کو بھی سیریس لینا تو نہیں چھوڑ دیا - انہیں سمجھ تو نہیں گئی کہ یہ صرف ان کو نچا کر یو ٹیوب سے اپنی روزی روٹی کما رہا ہے - بس
نہ یار اسے سیریس لینا نہ چھوڑنا - قسم سے بہت رونک لگا کر رکھتا ہے
تمہاری بے پروائی سے اگر یہ پکھا مرا نا تو اس نے عمران خان کے خلاف بکواس شروع کر دینے ہیں
https://twitter.com/x/status/1662759515534548993
نہ یار اسے سیریس لینا نہ چھوڑنا - قسم سے بہت رونک لگا کر رکھتا ہے
تمہاری بے پروائی سے اگر یہ پکھا مرا نا تو اس نے عمران خان کے خلاف بکواس شروع کر دینے ہیں
arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan Zaidi_Qasim1 chacha jani Chacha Basharat Husaink atensari Ishrat_baji sensible 3rd_Umpire Wake up Pak AbbuJee karachiwala Sohail Shuja