کہہ دو یہ جھوٹ ہے

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان تو ویسے بہت کچھ کہہ جاتے ہیں لیکن منگل کی شام تو انہوں نے حد ہی کردی اور تمام قومی رہنماﺅں کو ٹیکس چو ر قرار دے دیا۔اپنے کنٹینر پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہابڑے بڑے لیڈر کروڑوں کی جائیداد کے مالک ہیں لیکن ٹیکس بہت ہی کم دیتے ہیں.انہوں نے الزام لگایا کہ احسن اقبال 11000 روپے ، مولانا فضل الرحمن 13462روپے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ 64000روپے،وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ 33000ہزار اور وزیر اعظم کا بھانجہ عابد شیر علی 22000ہزار روپے ٹیکس دیتے ہیں۔مجھے یہ سن کر بہت حیرت ہوئی کہ اتنے بڑے لیڈر جو دن رات عوام کی خدمت میں مصروف ہیں اور یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ اتنا کم ٹیکس دیں کیونکہ اتنا ٹیکس تو مجھ جیسے نوکری پیشہ افراد بھی دےدیتے ہیں۔مجھے عمران خان پر بھی بہت غصہ آیا کہ صرف الزامات ہی لگا رہے ہیں لیکن مجھے یقین تھا کہ جب پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوگا تو یہ تمام رہنما عمران خان کے الزامات کا بھرپور جواب دیں گے اور اپنے ساتھ وہ تمام ٹیکس کاغذات بھی لے کر آئیں گے جو انہوں نے جمع کروا رکھے ہوں گے۔وہ اپنے ٹیکس ثبوتوں کے ساتھ عمران خان کے الزامات کا جواب دیں گے اور کہیں گے کہ ان پر لگائے گئے الزامات جھوٹ ہیں لیکن جب پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہوا تو کسی بھی الزام زدہ لیڈر نے یہ بات نہ کہی کہ یہ جھوٹ ہے لیکن انہوں نے یہ ضرور کہا کہ وہ جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی بھی صورت عمران خان کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔اجلاس ختم ہوگیا اور میرے کان یہ سننے کو ترس گئے کہ کوئی اٹھتا اور کہتا کہوہ ٹیکس چور نہیں لیکن اجلاس ختم ہوگیا۔

شام کو احسن اقبال کی جانب سے یہ بات ضرور کہی گئی کہ وہ زیادہ ٹیکس دیتے ہیں لیکن انہوں نے یہ نہ بتایا کہ انہوں نے کتنا ٹیکس دیالیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان غیر ذمہ دارانہ بیان دے کر دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟خورشید شاہ بھی بولے لیکن انہوں نے کہا کہ وہ سیاست کو عبادت سمجھتے ہیں ،عمران خان جب سیاست میں آئے تھے تو میں ان کی بہت عزت کرتا تھا لیکن اب میں ان سے مایوس ہو چکے ہیں۔

میرے کان یہ سننے کو ترس گئے کہ شاہ صاحب یا کوئی اور رہنما کہہ دیتاکہ یہ جھوٹ ہے۔

بلاگ - نعمان تسلیم
 
Last edited by a moderator:

falcons

Minister (2k+ posts)
نواز تو پھر 5000 ٹیکس دے دیتا ہے ،زرداری کا تو یہ بھی نہیں پتہ کہ اس نے کبھی ٹیکس دیا بھی ہے کہ نہیں
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
کہہ دو یہ جھوٹ ہے
جھوٹ ہے
جھوٹ ہے
جھوٹ ہے

Aur kuch.... ?? [hilar][hilar]
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Heejron saaaay mardangi ki umeed ??????????????yeh sabb dakoo chore aur bharvaay hain
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
سچ کو کون جھٹلاسکتا ھے۔

سب اپنی کمزوریاں جمہوریت کے پیچھے چھپارھےھیں۔
 

azrana

MPA (400+ posts)
ittlaan urz hey keh pakistan key tammam siasat danoon main such bolney wala soft ware naheen hey , iss key liay hum maazrat khwa hain,
imran sb please in sey mat poocha karain,
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
کسی کی عبادت جمہوریت ، خود ساختہ آئین مقدس ہے ،پارلیمنٹ کسی کا سیاسی کعبہ ، الطاف کسی کا روحانی باپ ، لات ومنات کا نام جہموریت ہے شائد
 
Imran Khan ko Bani Gala ki 300 kanal se ziada ki i zameen Musharaf ne gift ki thi aur yeh Imran ko Musharaf ne referendum mein support ka sila diya tha ,is ki qeemat at least 4 Billion rupia hai , ,is ke ilawa Bakkar mein zameen allot ki gai thi...Imran khud bohat barra chor hai
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کی عبادت جمہوریت ، خود ساختہ آئین مقدس ہے ،پارلیمنٹ کسی کا سیاسی کعبہ ، الطاف کسی کا روحانی باپ ، لات ومنات کا نام جہموریت ہے شائد


پینڈو بھائی
ایک بت ابلیس نے بنی اسرئیل کو گمراہ کرنے کے لئے تخلیق کیا تھا
جو چند روز میں اپنے انجام کو پہنچ گیا تھا


پھر ابلیس نے خود کوئی " گوسالہ " تخلیق کرنے سے توبہ کر لی اور
بنی اسرئیل کو اپنی شاگردی میں لے لیا اور بلاخر اس کے " شاگردان رشید " نے
ایک چھوڑ کئی " گوسالہ پرستش " کے واسطہ تخلیق کر ڈالے
مثلا " سوشلزم ، سیکولرازم ، ڈکٹیٹر اور جمہوریت " اور بلاخرچند سو سالوں بعد
ایک حسین " جمبو-حوریت " کو گوسالہ وقت کا اعزاز دلوانے میں کامیاب ٹھرا
اور
آج محمّد کے نام لیوا بھی قرآن و حکمت کے ہوتے ہوے " گوسالہ جمبو-حوریت " کی پرستش
کو معراج انسانیت قرار دیتے ہیں

کیوں کے
اس میں معیار عجز و انکسار و فقر نہیں ، تکبر و فرعونیت و لوٹ مار قرار پایا
گویا
گوسالہ جمبو-حوریت کا بت دنیا پرستوں کا نیا " لات و عزا و منات " ٹھرا
جمبو-حوریت کی جے ہو

 

adamfani

Minister (2k+ posts)
nawaz_shahbaz%2Bsharif%2BNawaz%2Bsharif.jpg
Blast from the Past
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
چوروں کی چوپال ہے یہ ، کوئی چور کیسے بولے گا ،
بس آیں بائیں شائیں کر کے ہی رہ جائیں گے یہ سب جو جھوٹوں کا ساتھ دے رہے ہیں ........
 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Here is the list of MNAs and their Tax Amount paid for the year 2013.Enjoy...

[TABLE="width: 477"]
[TR]
[TD]Name[/TD]
[TD]Tax Paid[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]ALHAJ GHULAM AHMAD BILOUR[/TD]
[TD]40,698[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]AFTAB AHMAD KHAN SHERPAO[/TD]
[TD]398,131[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]CAPT. (R) MUHAMMAD SAFDAR[/TD]
[TD]77,500[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]ASAD UMAR[/TD]
[TD]532,918[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]DR. TARIQ FAZAL CHUDHARY[/TD]
[TD]13,937[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]IMRAN KHAN[/TD]
[TD]194,936[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MUHAMMAD TALLAL CHOUDHARY[/TD]
[TD]Nil[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]ENGR KHURRAM DASTGIR KHAN[/TD]
[TD]21,111[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]CH. PERVAIZ ELLAHI[/TD]
[TD]791,600[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]KHAWAJA MUHAMMAD ASIF[/TD]
[TD]58,719[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]AHSAN IQBAL[/TD]
[TD]11,084[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MUHAMMAD HAMZA SHEHBAZ SHARIF[/TD]
[TD]4,383,138[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MUHAMMAD NAWAZ SHARIF[/TD]
[TD]2,646,401[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]KHAWAJA SAAD RAFIQUE[/TD]
[TD]1,215,365[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MAKHDOOM JAVAID HUSSAIN HASHMI[/TD]
[TD]Nil[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MAKHDOOM SHAH MAHMOOD HUSSAIN QURESHI[/TD]
[TD]605,500[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]JAMSHED AHMAD DASTI[/TD]
[TD]20,387[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MUHAMMAD IJAZ UL HAQ[/TD]
[TD]160,780[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]FARYAL TALPUR[/TD]
[TD]243,901[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]KHALID MAQBOOL SIDDIQUI[/TD]
[TD]Nil[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]DR. FEHMIDA MIRZA[/TD]
[TD]571,420[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]DR. MUHAMMAD FAROOQ SATTAR[/TD]
[TD]70,888[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]ARIF UR REHMAN ALVI[/TD]
[TD]184,303[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]ADBUL RASHID GODIL[/TD]
[TD]25,075[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MEHMOOD KHAN ACHAKZAI[/TD]
[TD]Nil[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]AAISHA GULALAI[/TD]
[TD]Nil[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]ANUSHA RAHMAN AHMAD KHAN[/TD]
[TD]20,473[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]DR. SHIREEN MEHRUNNISA MAZARI[/TD]
[TD]490,582[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MARVI MEMON[/TD]
[TD]16,047[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]DR. HAMID KHAN ACHAKZAI[/TD]
[TD]Nil[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MAHMOOD AHMAD KHAN *[/TD]
[TD]30,560[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MOONIS ELAHI[/TD]
[TD]519,455[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]KHAWAJA SALMAN RAFIQ[/TD]
[TD]701,028[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MIAN MEHMOOD UR RASHEED[/TD]
[TD]45,500[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MIAN MUHAMMAD SHEHBAZ SHARIF[/TD]
[TD]3,644,003[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MIAN KHURRAM JAHANGIR WATTOO[/TD]
[TD]16,050[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MIAN ATTA MUHAMMAD MANIKA[/TD]
[TD]3,938[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]MAKHDOOM SYED IFTAKHAR HASSAN GILLANI[/TD]
[TD]46,025[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]ARBAB GHULAM RAHIM[/TD]
[TD]Nil[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 

Back
Top