کہنا چاہیے تھا پٹواریوں کے کہنے میں آگیا تھا لکڑ بھکڑ تھا ایسے ہی شیر بننے کی کوشش کرنے لگ پڑا جناب معافی دے دیں اوقات سے نکل کر باتیں کرنا آج کل عام ہے آپ کے یہاں بھی تو ایک جج کی بیوی اپنی حثیت سے زیادہ اچھل کود دیکھا رہی ہے کچھ چرب زبانی میں نے بھی دیکھا دی تو کیا ہوا اصل میں میں نے چند دن قاضی فائز عیسی کا کیس سنا اور بڑھکیں سنی تو میں نے بھی دو چار یا کچھ زیادہ ہی بڑھکیں مار دی اس قاضی فائز عیسی نے توپاکستان پاکستانی عوام حکمران فوج مذہبی ہر کسی کی مٹی پلید کر دی صرف آپ ہی کی توہین کیوں ہوتی باقی سب کیا کسی پلید مٹی سے بنے ہیں اور آپ کسی مقدس مٹی سے بنے ہیں