نیٹو افواج پاکستانی فوجیوں پر حملہ کرے تو قابل معافی، دہشتگرد کریں تو قابل مذمت
ڈرون حملوں میں شہری مریں تو کوئی فکر نہیں، خودکش حملے دہشت گردی
بوری بند لاش روشن خیالی، فتوی تنگ نظری
نشنلسٹ اتحادی ایک دوسرے تو ماریں تو جمہوریت-سیکولرازم زندہ باد، فرقہ واریت مذہبی انتہا پسندی