کھایا گیا ہے بانٹ کے کس اہتمام سے

MileStone

MPA (400+ posts)
کھایا گیا ہے بانٹ کے کس اہتمام سے
جیسے مرا وطن کوئی چوری کا مال تھا

#GoNawazGo

Outstanding performance by Experienced PML-N.

Only $52bn external debts in 1year.

Roshan OR Makrooz Pakistan?

Bvqhs7JCEAA2msa.jpg
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کھایا گیا ہے بانٹ کے کس اہتمام سے جیسے مرا &#160

نہ جی نہ یہ جمہوریت کا حسن ہے
جتنا لوٹو اتنی یہ جمہوریت حسین تر دکھتی ہے

کم از کم تالی اور حواری بھائیوں کا یہی کہنا ہے

ہمّت مت ہارنا تالی بھائی چاہے وطن ہار دینا
کیوں کہ
ایک ہاتھ سے تالی نہیں بجتی ، دے تالی
:biggthumpup:​
 
Asad Khan

MPA (400+ posts)
Re: کھایا گیا ہے بانٹ کے کس اہتمام سے جیسے مرا &#160

And you can bet on it that the majority of these loans are either in the foreign accounts of these crooks or have lined the pockets of these unscrupulous journalists or/and media houses through adverts. They are buying the system wholesale in an effort to make as much as they can for themselves and stashing it outside the country. The irony is that they don't even have the trust on the nation they supposedly lead to at least invest it inside the country for a little trickle down effect.
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
Re: کھایا گیا ہے بانٹ کے کس اہتمام سے جیسے مرا &#160

jis jis ne is mulk ka paisa khaya hay un sab ko phansi deni chahiay..
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کھایا گیا ہے بانٹ کے کس اہتمام سے جیسے مرا &

نہ جی نہ یہ جمہوریت کا حسن ہے
جتنا لوٹو اتنی یہ جمہوریت حسین تر دکھتی ہے

کم از کم تالی اور حواری بھائیوں کا یہی کہنا ہے

ہمّت مت ہارنا تالی بھائی چاہے وطن ہار دینا
کیوں کہ
ایک ہاتھ سے تالی نہیں بجتی ، دے تالی
:biggthumpup:​

کسی کے کہنے کو چھوڑو اپنی دلیل دو اگر دم ہے تو ورنہ ہانڈی روٹی سیکھ لو باقی عادتیں تو خیر سے ساری ہی زنانہ پائی ہیں تالیوں اورکوسنوں والی

:lol:​
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کھایا گیا ہے بانٹ کے کس اہتمام سے جیسے مرا &

کسی کے کہنے کو چھوڑو اپنی دلیل دو اگر دم ہے تو ورنہ ہانڈی روٹی سیکھ لو باقی عادتیں تو خیر سے ساری ہی زنانہ پائی ہیں تالیوں اورکوسنوں والی

:lol:​

نا چھیڑیں انہیں ، صبح پھر کہے گا ، میں نے خواب میں ہندستان دیکھا ہے ، علماۓ ہند بہت قربانیاں دے رہے تھے ،
:lol:دن کو گالیاں ، شام کو تالیاں ، رات کو خواب میں بشارتیں ، چالو قسم کے مومن ایسے ہی ہوا کرتے ہیں
 
Back
Top