کچے کے ڈاکو شاہد لنڈ کو کیسے مارا گیا؟اندرونی کہانی منظرعام پر

shahidh11n2.jpg

کچے کے ڈاکو شاہد لنڈ کی ہلاکت کیسے ہوئی؟ نجی چینل اصل کہانی سامنے لے آیا۔شاہد لنڈ کو اسکے اپنے ہی ساتھی نے پولیس کی ملی بھگت سے قتل کیا۔

نجی چینل کے ذرائع کے مطابق شاہد لنڈ کو پنجاب پولیس نے مبینہ پلاننگ کرکے ایک اورخطرناک ڈاکو عمرلُنڈ کے ہاتھوں مروایا۔ عمرلُنڈ کو شاہد لُنڈ کو قتل کرنے کیلئے پولیس کے علی پورمیں تعینات ایک اعلی پولیس آفیسرنے راضی کیا تھا۔

پولیس نے عمر لنڈ کو اسکے بدے مقدمات ختم کرنے اور خاندان کو مکمل تحفظ فراہم کرنیکی یقین دہانی کرائی تھی۔عمرلُنڈ پرروجھان اوررحیم یارخان میں ڈیڑھ درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔

عمر لنڈ اور اسکے بھائی نے شاہدلنڈ کو قتل کرنے کے بعد روجھان پولیس کے پاس پناہ لی۔شاہد لُنڈ کو قتل کرنے کےبعد عمرلُنڈ کے خاندان کی حفاظت کیلئے گھرکےباہرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔

شاہد لنڈ کو قتل کرنے کیلئے سندھ سے 8 سے 10 ڈاکو بھی شریک تھےاور ایک تقریب منعقد کرکے اس میں شاہد لنڈ کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔

عمر لنڈ نے بتایا کہ وہ شاہد لنڈ کو قتل کرنے کے بعد سندھ کے ڈاکوگینگ کے افراد کو بھی مارنا چاہتا تھا مگر رائفل میں گولی پھنس گئی جس کے بعد راکٹ لانچر فائر کیا مگر دوسرا راکٹ لانچر فائر کرتے ہی راکٹ لانچر کی پن پھنس گئی جس پر وہ موقع سے فرار ہوگیا اور دریاعبور کرکے پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا۔

واضح رہےکہ رحیم یار خان اور راجن پور پولیس نے مشترکہ آپریشن میں انتہائی مطلوب ڈاکو اور لُنڈ گینگ کے سرغنہ شاہد لُنڈ کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
buhut he acha hua kya filmi andaaz main is youthia dakoo ku kuttay ke maut mara gaya

no wonder imrandoos are butt hurt
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کچے کے ڈاکو کو پکے کے ڈاکوؤں نے ماردیا یا مروا دیا
بحرحال جو بھی کیا اچھا ہی کیا
ایک ڈاکو تو کم ہوا ویلڈن جس نے
بھی کیا جیسے بھئ کیا اس نے بھی
نجانے کتنے بے گناہوں کو مارا اور لوٹا ہوگا
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)

I consider all these dakus as commissioned officers of Pakistan army... great job officers... 1 shaheed second ghazi... Pak fauj zindabad...
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Muneray mistri ki bhi aisi news na ajaye
کچے کے ڈاکو کو پکے کے ڈاکوؤں نے ماردیا یا مروا دیا
بحرحال جو بھی کیا اچھا ہی کیا
ایک ڈاکو تو کم ہوا ویلڈن جس نے
بھی کیا جیسے بھئ کیا اس نے بھی
نجانے کتنے بے گناہوں کو مارا اور لوٹا ہوگا
buhut he acha hua kya filmi andaaz main is youthia dakoo ku kuttay ke maut mara gaya

no wonder imrandoos are butt hurt
Topi tou khair say uun kee bhee laal hee hoti hai jo mistri kay qareeb hotay haien.
Allah in lal topi waloun ko Pakistan kaa namak halal kernay kee toufeeq dey.

جب بھی کوئی قندیل بلوچ حدوں باھر نکل کر اپنے آپ کو دکھانا شروع کر دیتی ہے اس کا انجام باخیر اپنوں کے ہاتھوں ہی ہوتا ہے