کچھ عناصر ایسے ہیں جو سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں، چین

9chinanapakisyayrealtionsk.png

کمیونسٹ پارٹی آف چین(سی پی سی) کی وائس منسٹر سن ہائی ین نے کہا ہے کہ چند عناصرف ایسے ہیں جو سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چین میں انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چین( سی پی سی) کی وائس منسٹر سن ہائی ین اور دیگر زرعی و معاشی ماہرین سے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ پارلیمانی وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھانے کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چین(سی پی سی) کی وائس منسٹر سن ہائی ین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت بہت سے چیلنجز ہیں جن کو پاکستان اور چین کو مل حل کرنا ہوگا۔

انہوں نے پاکستان کی سیاست میں خواتین کے بڑھتے ہوئے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سیاست میں خواتین کی بڑھتی ہوئی نمائندگی ایک مثبت پیغام ہے۔
سی پی سی کی وائس منسٹر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل بہت روشن ہے، چین اور پاکستان کو دو طرفہ تعاون کو مزید موثر اور مضبوط بنانا ہوگا۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
American slaves sitting in GHQ want to tilt towards America.Imran was removed to close CPEC.Recognition of Israel was on the table too.The Saudis we’re ready to recognise Israel and they would have put pressure on Pakistan to do the same.Pakistan will not dare to recognise Israel for time being due to Israeli genocide of Palestinians.The long term goal of US and Gulf Arab states is to pressurise Pakistan to recognise the Zionist regime and not allow China any bases in Pakistan.