Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کچھ روز گھر سے اٹھائے جانیوالے پی ٹی آئی کی رہنما کی گرفتاری ڈال دی گئی
دو دن بعد تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر عبدالکریم خان کو سرور روڈ تھانے منتقل کر دیا گیا ہے اور ان پر 96/23 کیس ڈال دیا گیا ہے۔۔
صبح انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا جائے گا۔۔
https://twitter.com/x/status/1799660382547804161
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Agivi5f.jpeg