Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
ہندوستان کی خباثت کا چہرہ نریندر مودی جو پچھلے 5 سالوں سے پاکستان کو تنہا کرنے کا دعویٰ کررہا ہے خود ایک کونے کھدرے میں کھڑا ہوا ہے اور پیوٹن اور عمران خان ایک دوسرے کے ساتھ اور نہایت خوشگوار موڈ میں کھڑے ہیں۔
ان کے خوشگوار موڈ کے ساتھ ساتھ ایک نظر نریندر مودی کے اجڑے اور ویران چہرے پر بھی مار لیجئے ساری کہانی سمجھ میں آجائے گی سوائے ان کے جو مریم فراری اور بختاور ہرے ، سرخ اور زرد دوپٹوں کی عینک لگا کر چیزوں کو دیکھنے کے عادی ہیں۔
عمران خان نے مودی کو وہاں کھڑا کروا دیا جہاں دنیا نواز شریف کو کھڑا رکھتی تھی