کچھ بولتیں تصویریں

Nice2MU

President (40k+ posts)
12928432_10204713610600331_4067633781892599177_n.jpg



http://timesofindia.indiatimes.com/...-tells-his-ministers/articleshow/50242513.cms


12923104_955657681215189_1960411899118111923_n.jpg


12923327_955632927884331_4869270189412192285_n.jpg



12417732_985949681440513_2182033549241167818_n.jpg


12938079_986537018048446_5342247219609072717_n.jpg


12924577_985849854783829_1665277743331125099_n.jpg


12524401_985500488152099_4528670948041712725_n.jpg



12592572_955576647889959_8263037792824776731_n.jpg
 
Last edited:

Milk Shaykh

Banned
mian modhiwaz badsharif is india's private lap dog. he barks when they order him to, he sits and he even lick their feet. ghaddar and an utter disgrace.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر یہ فوٹوشاپ بھی ہے تو وہ ٹائم آف انڈیا کی خبر تو فوٹو شاپ نہیں ہے اسلیے تو نوروں نے را کے ایجنٹ کے پکڑنے پہ بھی منہ کو تالے لگائے ہوئیں ہیں۔


Are these signs in Hindi for real or photoshopped ?

12923104_955657681215189_1960411899118111923_n.jpg
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Are these signs in Hindi for real or photoshopped ?

12923104_955657681215189_1960411899118111923_n.jpg
ننکانہ صاحب روڈ پر پنجابی سکریپٹ ''گرمکھی'' میں لکھا گیا ہے ۔ جبکہ ہندی سکریپٹ ''دیونا گری'' اس سے مختلف ہوتا ہے۔ ممکنہے را ایجنٹ کے لیے لکھا گیا ہو مگر زیادہ امکان یہ ہے کہ ننکانہ صاحب سکھ یاتری آتے ہیں ان کی رہنمائی کے لیے ہو سکتا ہے۔
 

imtiazahmed

MPA (400+ posts)
میرے خیال میں نواز شریف نے جو چیہ ایٹمی دھماکے کرواے تھے وہ بھی را کے کہنے پر کیے تھے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
میرے خیال میں نواز شریف نے جو چیہ ایٹمی دھماکے کرواے تھے وہ بھی را کے کہنے پر کیے تھے

وہ اس نے کونسے اپنے مرضی سے کرائے تھے؟ اسکا بھانڈا تو شیخ رشید کے علاوہ اسکے اپنے پارٹی کے وزیر اور سپیکر گوہر ایوب نے خود پھوڑا ہے کہ نواز وہ دھماکے نہیں کرنا چاہتا تھا۔ وہ دھماکے ہوئے نہیں بلکہ کروائے گئے تھے اور یہ دیکھتا رہ گیا تھا۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں نواز شریف نے جو چیہ ایٹمی دھماکے کرواے تھے وہ بھی را کے کہنے پر کیے تھے

پنجاب آپریشن بھی نواز شریف کروا رہا ہے اس میں خود ہی پکڑا گیا تو اس کا کریڈٹ کس کو دینا ہو گا؟
جو ملک بم بنالیتا ہے وہ نواز شریف کا محتاج نہیں ہوتا دھماکے کرنے کو جب دھماکوں کا وقت آن پہنچے .چھوٹی سی کھوپڑی میں یہ بات رکھ لو.
 
Last edited:

Back
Top