jani1
Chief Minister (5k+ posts)
کپتان کا عقیدہ ۔۔۔۔۔۔۔تحریر:جانی۔
چھوڑو یہ سب کہ کپتان نے کسی چھوکٹ کو چھوما یا وہ سجدے میں جھوما۔۔کیونکہ ہم نے انہیں پیش امام نہیں بنانا،۔۔وہ جانیں اور ان کا عقیدہ۔۔بات یہ ہے کہ اپنی حیثیت اور وقت کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے، انہیں اپنے عقائد کو اپنے پاس رکھنا چاہیئے۔۔کیونکہ ایک قومی لیڈر ہونے کی وجہ سے ان کے چاہنے والوں اور ان کو فالو کرنے والوں میں ہر عقیدے، فرقے،مزہب،رنگ و نسل کے لوگ پائے جاتے ہیں۔۔اور کسی ایک کو خوش کرنے کے لیئے باقیوں کو ناخوش کرنا، ان کے حق میں بہتر نہیں ہوگا، خاص طور پر الیکشن اکھاڑے کے سجنے کے دنوں میں۔آگے ان کی مرضی۔

facebook.com/JANI1JANI1/