کپتان پالیسی بھیا کو بتاؤں گا ابو کو بتاؤں گا تایا کو بتاؤں گا وغیرہ وغیرہ

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نیازی نے ایک بار پھر بزدلی کا ریکارڈ توڑتے ہوے اس قوم کی ناک ڈبو دی ہے . کشمیر کا سودا گر اب کہتا ہے اس ملک کو بتاؤں گا اس ملک کو بتاؤں گا وغیرہ وغیرہ یہ ایسے ہی ہے جیسے کسی بچے سے کوئی اس کا سکول بیگ چھین لے اور وہ کہے بھیا کو بتاؤں گا ابو کو بتاؤں گا وغیرہ وغیرہ . یہ ہے وہ بزدلی جس کی وجہ سے مودی کا سینا مزید چوڑا ہو جاتا ہے کپتان اگر بزدل نہ ہوتا تو اب تک کشمیر آزاد ہو چکا ہوتا لیکن جو انسان غیرت سے عاری ہو وہ کیا کشمیر کو آزاد کروا سکتا ہے .
جب نریندر مودی نے دیکھا کہ ایک پلے بواۓ کرکٹر کھلاڑی کے ہاتھ پڑوسی ملک کی باگ دوڑ آ چکی ہے اور اس بزدل نے بھارت کا پائلٹ بھی چھوڑ دیا ہے اس نے کشمیر پر قہر برسانے کا فیصلہ کر لیا . ستر سال میں بھارت کو جرات نہ ہو سکی کہ کشمیر کو اپنے اندر ضم کر سکے لیکن کپتان نیازی کو دیکھ کر اس نے کشمیر پر دھاوا بول دیا . کپران نیازی بہتر گھنٹے بھنگ پی کر سویا رہا جب آنکھ کھلی تب بھارت کی فوجیں کشمیر میں داخل ہو چکی تھیں . کپتان نیازی کی نا اہلی کی وجہ سے کشمیر آگ میں جلنے لگا اور بھارت نے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پھاڑ توڑ دئیے
آج ایک بار پھر کپتان نیازی مگر مچھ کے آنسو بہا رہا ہے . اس سے کوئی پوچھے تمہارے اقدامات سے کشمیریوں کی حالت میں کیا بہتری ائی تو اس کا جواب ہے کشمیریوں کی حالت مزید خراب ہوئی . کپتان نیازی اس ملک کا دشمن بن چکا ہے یہ اس قوم کو تقسیم کر رہا ہے اور اس کی معیشت تباہ کر رہا ہے اس نے کشمیر کا سودا بھی کر دیا ہے . اگر اس یہودی ایجنٹ کو نہ روکا گیا تو یہ اس ملک کو تباہ کر دے گا
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)

In 70 years there are many many reports of Kashmiri women being raped and men being killed in day light. People like Burhan Wani were killed in day light and Indians used hanged Kashmiri men on Army van and paraded around. I don't know if your head was in your behind or if you are just born
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
JUB Baarish aataaa hay, to Panni aaataa hay. Jub Ziadaa baarish aataa hay to ziaadaa Pani aataaa hay.
This statement is very close to Newton's Laws of Motion. Very clear and precise. No doubt Bilawal Zardari is a visionary to explain that if their is more water means more rain or vice versa.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
متحدہ حذب اختلاف کپتان کو کشمیر کمیٹی بنانے کا مشورہ دینا بھول گئی. گزشتہ ستر سال کا کیا دھرا فضول گیا
 
FishBurger

MPA (400+ posts)
This statement is very close to Newton's Laws of Motion. Very clear and precise. No doubt Bilawal Zardari is a visionary to explain that if their is more water means more rain or vice versa.
Jee Bhai Jee. Waisay Billo Khusssrii nain bhi kayaaa bayaan diaaa hay. Jaisay hee boltaa hooon, Peee Peee Peee kay londaaaay bhaaag jaataay hain . Bu ha ha ha ha .
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نیازی نے ایک بار پھر بزدلی کا ریکارڈ توڑتے ہوے اس قوم کی ناک ڈبو دی ہے . کشمیر کا سودا گر اب کہتا ہے اس ملک کو بتاؤں گا اس ملک کو بتاؤں گا وغیرہ وغیرہ یہ ایسے ہی ہے جیسے کسی بچے سے کوئی اس کا سکول بیگ چھین لے اور وہ کہے بھیا کو بتاؤں گا ابو کو بتاؤں گا وغیرہ وغیرہ . یہ ہے وہ بزدلی جس کی وجہ سے مودی کا سینا مزید چوڑا ہو جاتا ہے کپتان اگر بزدل نہ ہوتا تو اب تک کشمیر آزاد ہو چکا ہوتا لیکن جو انسان غیرت سے عاری ہو وہ کیا کشمیر کو آزاد کروا سکتا ہے .
جب نریندر مودی نے دیکھا کہ ایک پلے بواۓ کرکٹر کھلاڑی کے ہاتھ پڑوسی ملک کی باگ دوڑ آ چکی ہے اور اس بزدل نے بھارت کا پائلٹ بھی چھوڑ دیا ہے اس نے کشمیر پر قہر برسانے کا فیصلہ کر لیا . ستر سال میں بھارت کو جرات نہ ہو سکی کہ کشمیر کو اپنے اندر ضم کر سکے لیکن کپتان نیازی کو دیکھ کر اس نے کشمیر پر دھاوا بول دیا . کپران نیازی بہتر گھنٹے بھنگ پی کر سویا رہا جب آنکھ کھلی تب بھارت کی فوجیں کشمیر میں داخل ہو چکی تھیں . کپتان نیازی کی نا اہلی کی وجہ سے کشمیر آگ میں جلنے لگا اور بھارت نے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پھاڑ توڑ دئیے
آج ایک بار پھر کپتان نیازی مگر مچھ کے آنسو بہا رہا ہے . اس سے کوئی پوچھے تمہارے اقدامات سے کشمیریوں کی حالت میں کیا بہتری ائی تو اس کا جواب ہے کشمیریوں کی حالت مزید خراب ہوئی . کپتان نیازی اس ملک کا دشمن بن چکا ہے یہ اس قوم کو تقسیم کر رہا ہے اور اس کی معیشت تباہ کر رہا ہے اس نے کشمیر کا سودا بھی کر دیا ہے . اگر اس یہودی ایجنٹ کو نہ روکا گیا تو یہ اس ملک کو تباہ کر دے گا
kutti k bachy, tu ek jhoota, hrami or kafir hy
hramzady, Khana Kaba k bary me jhoot bolta hy tu ........ kenjri ka bacha
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
PM imran khan is undoing the unprecedented damage done by Sharif's and Zardari's in the last 10 years or so.

Imran khan is doing great so far.
by giving kashmir to india destroying economy breakin all records of debts .... thats is the solution create more and more problems
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
by giving kashmir to india destroying economy breakin all records of debts .... thats is the solution create more and more problems

Yes, unprecedented Loans that was due to be taken by any New government even before Election 2018 is among one of the damages done by the corrupt Sharif's and Zardari's along with the highest ever CAD and Trade deficits and corruption etc, due to their interest in money laundering through fake accounts and/or building London flats.

But now Imran khan is working genuinely to undo all those damages done by the corrupts mentioned above.
 
Last edited:

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
متحدہ حذب اختلاف کپتان کو کشمیر کمیٹی بنانے کا مشورہ دینا بھول گئی. گزشتہ ستر سال کا کیا دھرا فضول گیا
نمونے کشمیر کمیٹی اس حکومت میں بھی بنی ہوئی ہے اور بالکل ویسے ہی کام کر رہی ہے جیسے پہلے کر رہی تھی ، سید فخر امام نامی ایک کشمیری مجاہد اسکا چیرمین ہے
https://www.pakistantoday.com.pk/20...nt-fakhar-imam-as-kashmir-committee-chairman/
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نمونے کشمیر کمیٹی اس حکومت میں بھی بنی ہوئی ہے اور بالکل ویسے ہی کام کر رہی ہے جیسے پہلے کر رہی تھی ، سید فخر امام نامی ایک کشمیری مجاہد اسکا چیرمین ہے
https://www.pakistantoday.com.pk/20...nt-fakhar-imam-as-kashmir-committee-chairman/
منے، سابقہ کمیٹی نے کیا تجاویز/سفارشات نئی کمیٹی کے حوالے کیں. خاص کر ٣٧٠ کے حوالے سے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
By putting the corrupt Sharif's and Zardari's in Jail and raising genuine voice for Kashmir.
what difference it makes to people of Pakistan and people of Kashmir ????
Only blind and mentally ill people can ignore blunders of kaptan niazai
is is shameful to admire kaptan niazai economic destruction and record breaking debt and nothing on Kashmir oonly crocodile tears ... when this country will be out of hands you will not find time to repent blunders of kaptan niazi
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
منے، سابقہ کمیٹی نے کیا تجاویز/سفارشات نئی کمیٹی کے حوالے کیں. خاص کر ٣٧٠ کے حوالے سے
یار کہیں پیاز کا ٹیلہ لگالو ، سیاسی مباحثہ تمہارے بس کا کام نہیں