Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
"کُتے تو اچھے ہوتے ہیں"
گلی کی نُکڑ پر سات آٹھ کتوں کی ٹولی نے استقبال کیا، بھونک بھونک کر لپک رہے تھے ، پہلے سوچا پتھر مارا جائے پھر ارادہ ملتوی کر دیا کہ کتوں کے ساتھ بھونکا نہیں جا سکتا یہ اُن کے فرائض میں ہے اور خاموشی اپنے راست پر چلنا ہمارا کام۔۔۔ بہرحال کُتے تو اچھے ہوتے ہیں، نہ ہوں تو آپ کو منزل تک پہنچنے کی جلدی بھی نہ ہو ۔
https://twitter.com/x/status/1808904847049011257