یوٹیوب پر دوبارہ ایسی ویڈیوز کی بھرمار ہوچکی ہے جن پر اردو میں لکھی گئی تحریریں انتہای شرمناک اور گھناونی بلکہ معاشرے کو برباد کرنے والی ہیں۔ خواتین تو ایسی تحاریر پڑھ ہی نہیں سکتیں۔ ان میں خواتین کی تحقیر اور ماوں بہنوں کے رشتوں کی تذلیل کی گئی ہوتی ہے
مثلا غلط روش کے عادی نامرد حضرات کیلئے خوشخبری ، تین دن میں عضو تناسل کو لوہا بنائیے
یہ دوای کھا کر ایک نشہ کرنے والے نامرد نے بھی عورت کی چیخیں نکلوا دیں
ایک ایسی نایاب ترکیب جس پر عمل کریں اور فارغ ہونا بھول جائیں
میری یہ دوا کھا کر مرتے دم تک روزانہ ایک گھنٹہ تک ہمبستری کریں اور روزانہ مجھے دعائیں دیں
دو دن یہ تیل ل پر لگانے سے گیارہ انچ ہوگیا
اور تواور ایک خاتون جو ویڈیوز مشہور کرنے کے چکر میں تمام حدیں ہی پار کرچکی ہیں۔ فرماتی ہیں۔ "تم ل کھڑا کرو تھوک میں دوں گی"۔اور اس کے بعد اس کا نام نہاد نسخہ ہے۔
ان ویڈیوز پر بے چاری لڑکیوں کی انٹرنیٹ سے تصاویر لے کر لگا دی جاتی ہیں جو بہت بڑا اخلاقی اور قانونی جرم بھی ہے
پاکستان میں جو بھی سائبر کنٹرول ادارہ ہے ان اخلاق سے عاری بے شرم نیم حکیموں کو پکڑ کر جیلوں میں بھجواے جو معاشرے کو مہذب بنانے کی بجاے اپنی غلیظ اور شیطانی ویڈیوز کے تھرو برباد کررہے ہیں
یورپ جہاں پر بہت زیادہ آزادی ہے۔وہاں پر بھی شائد ایسے بے حیا اور بے شرم انگریز حکیم نہیں ہوں گے جو اس قدر غلیظ ویڈیوز بنا کر پیسے کما رہے ہوں
بہتر ہوگا ہمارے ملک کے یہ سارے جعلی حکیم اپنی حکمت کی دوکانیں بند کرکے پورن ویڈیوز بنایا کریں۔
یہ حرامزادے باز نہیں آرہے تو انکے خلاف کوی سخت قانونی کاروای کی جاے کیونکہ یوٹیوب کھولتے ہی ایسی ویڈیوز سامنے آنے لگتی ہیں
سورس