نوبل انعام یافتہ مصنف الیگزنڈر سولزنٹسن نے کوڑھی کمانڈ کے پانچ دس غنڈوں ۔ فوج اور ملک کو یرغمال بنانے والے اور چور اچکوں کے سہولت کاروں اور قوم کی حمیت فروخت کرنے والے خرکاروں کو تاریخی جواب دیا ہے ( جو اب ایک کہاوت بن چکا ہے)۔
ہم جانتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں ۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں ۔
ہم جانتے ہیں کہ وہ جانتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔
وہ جانتے ہیں کہ ہم جانتے ہیں کہ وہ جانتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں ۔
مگر وہ جھوٹ بولتے رہیں گے اور جب آپس میں بات کریں گے تو جھوٹ بولیں گے۔۔
پاکستانی عوام پر جنگ کا اعلان کرنے والے ان کوڑھی کمانڈ کے غنڈوں کے متعلق انہی مصنف نے اپنے ایک ناول میں جہنم کا بیان دیا ہے کہ کوڑھی کمانڈ جیسے اخلاق باختہ غنڈے اور فاشسٹ بیک وقت خود جہنمی بھی ہیں اور خود اس جہنم کو بنانے والے ڈیول بھی ہیں اور خود اس جہنم کا نظام چلانے والے ہیں ۔
نوٹ ۔۔۔ کوڑھی کمانڈ نے ظل شاہ کے قاتلوں کو نشان حیدر کا میڈل دینے کا اعلان کیا ہے۔