eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
*بریکنگ:*
کوٹ لکھپت جیل واپڈا کی 12 کروڑ روپے کی نادہندہ نکلی۔
واپڈا نے جیل کو سات دن کا نوٹس بھیج دیا بصورت دیگر جیل کی بجلی کاٹ دی جائے گی۔
گرمیوں کا موسم ہو ۔۔۔ جیل کی بجلی کٹی ہو، پنکھا چلے نہ اے سی ۔۔۔ ایسے میں مچھر کانوں پوں پوں تو کریں گے نا۔
امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے مجچھروں کی پوں پوں سے کون گھبراتا ہے۔ جی ہاں بالکل صحیح سمجھے ہیں آپ ۔۔۔ کوٹ لکھپت کا چوڑا، میرا مطلب جمعدار شریف۔
ہم امید کرتے ہیں لیسکو پٹواریوں کے ابو کو اٹک قلعے کی طرز پر مچھروں کے حملے میں نہیں آنے دے گی۔ کیوں کہ اب نہ تو مشرف ہے نہ ہی این آر او ملنا ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZJs8X4k/20190601-173329.jpg