کون کتنا منافق ہے دیکھتے جائیں

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
???? ?????? ?? ??? ??? ?? ????? ?? ??????? ?? ??? ??? ?? ?????? ??? ???? ????? ??- ???? ????? ?? ??????? ?? ???? ??? ???? ??? ??? ????? ?? ??????? ??? ?? ??? ??? ????? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ??? ??? ???? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ??? ?? ??? ????? ????? ????

 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ایک چول تو پہلے ہی لندن میں تھا ایک اور چلا گیا ڈیزل کا ریٹ بڑھ گیا ہے وہ بھی چپ رہے گا
صرف اکیلا عمران ہے جو بولے گا باقی تو سب اندر سے ملے ہوے ہیں
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ابے یہ کونسی تصویر لگائی ہے تونے ؟ پہلے والی تیرے نام کے ساتھ اچھی لگتی تھی

ایک چول تو پہلے ہی لندن میں تھا ایک اور چلا گیا ڈیزل کا ریٹ بڑھ گیا ہے وہ بھی چپ رہے گا
صرف اکیلا عمران ہے جو بولے گا باقی تو سب اندر سے ملے ہوے ہیں
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے الله نے سارے پاکستان میں منافقوں کو بے نقاب کرنے کے لئے اس امتحان میں ڈالا ہے
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
جو سامنے ہیں وہ سب بے نقاب ہو چکے ہیں باقی جو پیٹھ پیچھے ہیں وہ پتا نہیں کب بے نقاب ہونگے

مجھے لگتا ہے الله نے سارے پاکستان میں منافقوں کو بے نقاب کرنے کے لئے اس امتحان میں ڈالا ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے لگتا ہے الله نے سارے پاکستان میں منافقوں کو بے نقاب کرنے کے لئے اس امتحان میں ڈالا ہے

جو سامنے ہیں وہ سب بے نقاب ہو چکے ہیں باقی جو پیٹھ پیچھے ہیں وہ پتا نہیں کب بے نقاب ہونگے

avatar10706_7.gif


غور کر ذرا اپنے بنگش بھائی کیسے ہیرو لگ رہے ہیں :P
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
جو سامنے ہیں وہ سب بے نقاب ہو چکے ہیں باقی جو پیٹھ پیچھے ہیں وہ پتا نہیں کب بے نقاب ہونگے
الله ان کو بے نقاب کریگا پاکستان کے غریب عوام کو بہت تڑپایا ہے سب کی امیدوں پر پانی پھیرا ہے
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
بنگش بھائی کسوٹی کے لئے روز نئی تصویر لے آتے ہیں مارکیٹ میں ، اب بھوجو تو جانیں

[

QUOTE=barca;915158]
avatar10706_7.gif


غور کر ذرا اپنے بنگش بھائی کیسے ہیرو لگ رہے ہیں :P[/QUOTE]
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
DNA test karna he to krlo. wese men jhot nahi bholta.mera scaner insatal nahi horha nahi to pakistan ke hr shehr aor hr umer men taswer dekha deta. sari tasweren pc men nahi.
 

Back
Top