کون واویلا مچا رہا ہے نواز شریف کی سزا پر ؟

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا اب پاکستان سے کھلی جنگ تو لڑنے سے تو رہا ، اب اس نے یہاں اپنے بھڑووں کی اچھی خاصی تعداد چھوڑ رکھی ہے کچھ کاٹنے والے ہیں اور کچھ بھونکنے والے دو تین تو اسی فارم پر بھی آتے ہیں اور انکا ٹارگٹ صرف ہماری افواج ہوتی ہیں ، مثالیں اکتہر کی جنگ کی دیتے ہیں ، انکو شائد پتہ نہیں اب اکتہر نہیں ہے دو ہزار اٹھارہ ہے اور فوج نے ایک ہزار میل دور جا کر نہیں لڑنا اور اب جانے کی ضرورت بھی نہیں ہے