mubashirrao
MPA (400+ posts)
سب دیکھ رہے ہیں ایاز صادق جیت گیا ، لیکن حقیقت میں کیا ہوا ؟
ن لیگ ہار چکی ہے تین میں سے دو سیٹیں بری طرح سے ہاری
ایاز صادق کے نیچے ہی صوبائی امیدوار کو تحریک انصاف نے لاہور میں پچھاڑ دیا
جبکہ آزاد امیدوار نے چالیس ہزار کی لیڈ سے انتہائی رسوا کر کہ ن لیگ کو ہرا دیا ہے
اور ن ایک سیٹ سے بھی پوری حکومتی مشینری لگا کر ہارتے ہارتے بچی
جہاں ن لیگ کو ماتم کرنا چاہئے وہاں مجھے ہنسی آ رہی ہے ان ن لیگیوں پر جو جشن منا رہے
ہیں اپنی ہار کا
اب یہ جشن ماتم میں تبدیل ہوگا کیونکہ اب دیکھو عمران خان کرتا کیا ہے ان کے ساتھ

- Featured Thumbs
- http://images.geo.tv/updates_pics/3-25-2013_93740_l.jpg
Last edited: