کوسوو میں امریکی قیادت والے نیٹو فوجیوں کو مقامی سرب نے لاٹھیوں سے پیٹا اور

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
کوسوو میں امریکی قیادت والے نیٹو فوجیوں کو مقامی سرب نے لاٹھیوں سے پیٹا اور زخمی کر دیا۔

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرقی پاکستان کی طرح ننگا کرکے فوٹو سیشن بھی کیا ؟ اور پھر کتوں کی طرح دھنائی کرکے ہتھیار بھی پھکوائے ؟
کیا ان فوجیوں نے بھی مشرقی پاکستان میں ُبنگالی عورتوں اور بچیو ں کا ریپ بھی کیا ُاور لاکھوں بے گناہ سویلین بنگالی مسلمان آبادی کو بھی مارا
ہر گز نہیں کیا ہوگا کیونکہ انکی قیادت کوئی پاکستان کا بہادر جرنیل نہیں کر رہا تھا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
فوجیوں نے شہریوں پر براہراست گولیاں نہیں چلائیں؟
کیونکہ اپنے وہ حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہیں کسی پڑوسی یا کسی یار کی اولاد نہیں انکو اپنے باپ کا بھی معلوم ہے کون ہے۔ اس لئے بس اتنی سی بات ہے
 

Back
Top