کورونا کے جتنے کیسز رپورٹ ہوۓ ہیں ہو سکتا ہے تعداد اس سے زیادہ ہو- شفقت

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
PTI is hiding the number of cases. Thousands affected in Punjab. More than 200 have died.
یہ بات تو کوئی بچہ بھی جسے تھوڑی سی بھی سٹیٹستکس کی سمجھ ہو بتا سکتا ہے کہ جتنے کیس معلوم ہوئے ہیں اصل تعداد ان سے کچھ زیادہ ہو گی ۔ یہ بات ہر علاقے اور ہر ملک کیلئے واضح سچ ہے ، اسکا چھپانے یا نہ چھپانے سے کچھ تعلق نہیں ۔
ہاں آپکا (صرف پنجاب میں ) ہزاروں بتانا تو بتائیں کونسا ماڈل استعمال کر رہے ہیں اسپر بات کر لیتے ہیں۔

۔
، دو سو اموات کی تعداد بتانا صریحا جھوٹ، سراسر اختراع اور آپکی مجرمانہ بد سیانتی ہے ۔یہ اخلاقی دیوالیہ پن تو ہے ہی مگر یہ مرض تو ساری کی ساری پی پی پی کو، اوپر سے نیچے تک لاحق ہے، تعجب کیسا ۔۔

قلندری صا حب بتایں آج وبا فروش کا کونسا مال اپنے ٹھیلے میں سجا لائے ہیں ۔
آ۔