کورونا کا علاج سر منڈوانے میں ہے-ٹھٹھہ کے گاؤں والوں کی انوکھی منطق

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
نواز گنجا اتنی بیماریوں کہ بعد بھی ابھی تک ہٹا کٹا اور زندہ ہے. شاید اسی وجہ سے ان لوگوں کو یہ محسوس ہوا کہ گنجے ہونے میں ہی شفا ہے
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
نواز گنجا اتنی بیماریوں کہ بعد بھی ابھی تک ہٹا کٹا اور زندہ ہے. شاید اسی وجہ سے ان لوگوں کو یہ محسوس ہوا کہ گنجے ہونے میں ہی شفا ہے

خان صاحب! گنجے ہونے کی بہاریں تو ایک شُدھ ٹکلہ ہی بتا سکتا ہے۔۔۔۔لیکن یہ ٹھٹھہ کے باسی اپنی جنیٹک فیبرک میں بڑے زیرک اور دوراندیش ہوتے ہیں اس لئے ان کے ٹَنڈ کروانے کے مشورے میں ضرور کوئی حکمت ہو گی۔۔۔ میں تاں پائی صبح ای اُسترا پھران لگا آں۔۔۔
 
Back
Top