الحمدللہ پاکستان کو یہ کامیابی عمران خان کی وجہ سے نصیب ہوئی ہے کیونکہ خان جیسا عظیم محب وطن، مخلص، دیانتدار، مدبر، نیک نیت، مشکلات سے قوم کو نکالنے والا اور قوم کو امید دینے والا لیڈر نصیب سے ملتا ہے بس جاہلوں کو نہیں صرف انسانوں کو اس کی قدر ہے . جاہل کہتے ہیں کپتان نے چندے سے قوم کیلیے کینسر ہاسپٹلز بنائے ہیں. او جاہلو! تمہاری اوقات ہے تو تم بھی چندے سے ایک ہسپتال ہی بنا کر دکھا دو. اپنے چور لیڈروں کیلیے جنت اور مخالفوں کے لیے جہنم کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والو! تقویٰ اورنیکی غرور سے لاکھ درجے بہتر ہیں . عمران کے اپنی قوم کے لیے آنسو بہانے پر طنز کرنے والو! یاد رکھنا کسی غریب کے لیے اور اپنے گناہوں اور کمزوریوں پر ندامت کے آنسو بہانے والے الله کے ہاں بہت مقبول ہوتے ہیں اور یہ انعام الله صرف اپنے نیک بندوں کی قسمت میں ہی لکھتا ہے