وزیراعظم نے رضاکاروں پر مشتمل کورونا ریلیف ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا- خوش آئند بات ہے- لاک ڈاؤن کے سبب نوجوان میں جو بوریت اور بےچینی تھی، اب اس کی انرجی بہتر مصرف میں لگے گی- قومی خدمت کے ساتھ ساتھ نوجوان کی ایسے بحران کے لیے تیاری بھی ہو جاۓ گی
کچھ لوگ جماعت اسلامی کی خدمت خلق فاؤنڈیشن کا تحریک انصاف کے ساتھ موازنہ کررہے ہیں- جو میری دانست میں درست نہیں- خدمت خلق فاؤنڈیشن، سیاسی نہیں، ایک امدادی تنظیم ہے- لوگ اسے اسی تناظر میں دیکھتے ہیں- چندہ دیں گے مگر ووٹ نہیں- تحریک انصاف کے ساتھ ایسا معاملہ نہیں
وزیراعظم کو انفرادی طور پر چندہ ان کے فلاحی منصوبوں کے لیے ملتا ہے، بطور چئیرمین پی ٹی آئی نہیں
لیکن اس وباء میں جو بھی دکھی انسانیت کی خدمت کر رہا ہے، ہم انہیں ہر تفریق سے بالاتر ہوکر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اللہ کریم انہیں بہتر اجر دے-