Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1600838258581118976
زلفی بخاری نے کہا کہ پہلے کہا گیا کہ عمر ظہور نامی کسی شخص کو فرح گوگی کے ذریعے گھڑیاں بیچی گئیں، لیکن جب ان کو قانونی نوٹس بھیجا گیا تو اب نئی کہانی سامنے آگئی۔
زلفی بخاری نے کہا کہ اب کہا جا رہا ہے کہ اصل میں یہ گھڑی میرے ذریعے بیچی گئی، میں واضح کر دوں کہ کوئی گھڑی میں نے لی نہ میں نے بیچی۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ اس طرح کی کٹ کاپی پیسٹ والی آڈیو بچے بھی بنا لیتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1600832538460958720

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6dFbF53.jpg