Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے تمام سپوٹران سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں اگر وہ مناسب سمجھیں تو میرے لہجے میں جواب دے دیں ورنہ اس تھریڈ پر ان کو کھلی اجازت ہے کہ وہ تحریک انصاف کو یا کسی انصافی کو گالی گلوچ کا نشانہ بنائیں_ جتنا اس تھریڈ پر ن لیگیوں کی طرف سے گالی گلوچ کی جائے گی وہ اسی بات کا ثبوت ہو گا کہ ان کے پاس میرے سوال کا جواب نہیں ہے_
ن لیگ میں وہ انٹرا پارٹی انتخابات کب ہو رہے ہیں جس میں
- یونین کونسل سے لے کر ضلعی، صوبائی اور مرکرزی سطح تک لوگ منتخب ہوں گے_
- ن لیگ کا کوئی الیکشن کمشنر اختلافات کی باعث استعفی نہیں دے گا_
- پارٹی ممبرسازی مہم کو دو ہفتہ طول نہیں دیا جائے گا_
- جماعت میں انتخابات کے دوران بھی کوئی دھرے بازی یا سیاست نہیں ہو گی_
وقت ؟ دن ؟ تاریخ ؟ سال ؟ سیارہ ؟ گلیکسی ؟
:)
- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/primary/2014/08/53fa6b9723645.jpg?r=1572915591