کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جان

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

11825216_449555835215611_3462001121889026460_n.jpg

???? ???? ????? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ???? ?? ..?? ?? ????? ???? ??? ?? ?? ?? ?? ... ?? ?????? ?????? ?????? ??? ??????? ?? ????? ?? ..??? ?? ?? ???? ??? ??? .. ???? ????? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ??? 10?000 ???? ??????? ??? ???? ??? ??????? ??? ??? ???? ??? ... ??? ?????? ?? ????? ?? ????? ????? ????? ..???? ?? ?? ?? ???? ????? . ??? ??? ??? ???? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ??? ?? ?????? ??????? ?? ??? ??? ??? ?

Last edited by a moderator:

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#1606

VOTE HAS ALL POWER IN WHERE WHY NOT IN PAKISTAN

> capt the number of each embassy big or small or

equal force of work in their countries in own embassy.

and do the same jobs and outcomes as they do in our country .
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#1606

یہ نواز ، زرداری ، اسفندیار ، الطاف ، مشرف کے مشترکہ " ابا جی " کا چھوٹا سا گھر ہے
پاکستان میں لہذا انہیں اس سے کوئی مسلہ نہیں
:biggthumpup:​
 
lots of people want to live in USA they pay them self all cost too ha h ahaha not only zardari only with American aid only
 
rashidawan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#

VOTE HAS ALL POWER IN WHERE WHY NOT IN PAKISTAN

> capt the number of each embassy big or small or

equal force of work in their countries in own embassy.

and do the same jobs and outcomes as they do in our country .

Yar is ko urdu mein translate karna
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#1606

چوہدری صاحب
جن لوگوں کی حکومت ہے انکے اڈوں پر تنقید ،،یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#

چوہدری صاحب
جن لوگوں کی حکومت ہے انکے اڈوں پر تنقید ،،یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی

ان سب کو پتہ تھا ، یہ جانتے بوجھتے لا علم بنے ہوئے ہیں ، فوج کیسے لا علم رہ سکتی ہے ؟؟؟ یہ بحریہ ٹاؤن سے بڑامنصوبہ ان سب کی نظروں سے کیسے اوجھل رہ سکتا ہے
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#

ان سب کو پتہ تھا ، یہ جانتے بوجھتے لا علم بنے ہوئے ہیں ، فوج کیسے لا علم رہ سکتی ہے ؟؟؟ یہ بحریہ ٹاؤن سے بڑامنصوبہ ان سب کی نظروں سے کیسے اوجھل رہ سکتا ہے
ہر کرسی چاہے وہ حکومتی ہو یا فوجی اپنے ،اپنے مفادات ،، انجواے،، کیے جا رہے ہیں ، اس لیے یقین کرے کچھ اوجھل نہیں ، ہم انسان تو پیدا کرنے والے سے غداری کرنے سے باز نہیں رہتے تو زمین کے ٹکڑے سے وفاداری کا کیا کہنا
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#

یہ نواز ، زرداری ، اسفندیار ، الطاف ، مشرف کے مشترکہ " ابا جی " کا چھوٹا سا گھر ہے
پاکستان میں لہذا انہیں اس سے کوئی مسلہ نہیں
:biggthumpup:​
Masala kion nahin ,
yehito masalay ki amman jan hain , jinhoon nay iski ijazat die thee Unka kia ilaj kia gaya hay .unko baqi manda aor sari umar kay liay qaid maimain hona chahiay Kionkeh unhoon nay waqti faiday aor apni ayashion kayliay aisa kia tha,jismain mulk ka koi mufad nahin tha........
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#1606

iska jawab rahil sharif bhi nahi de sakta hai , retirement ke bad sabki naukri wahi lagti hai.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#

iska jawab rahil sharif bhi nahi de sakta hai , retirement ke bad sabki naukri wahi lagti hai.

Waqt qareeb he INDIA/AMERICA dono ko jawab dena pare ga,,,, befikr raho, jo khujli us waqt India ko ho rahi he us ki fikr kero.
 
Haji Bhai

Politcal Worker (100+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#1606

اوریا کو جواب یہ دیا جاسکتا ہے کہ دنیا کے اور کس ملک میں دہشتگردوں کو ساٹھ ستر ہزار بےگناہ شہری مارنے کی اجازت دی گئی؟؟ جب ان دہشتگردوں کے حامیوں کو منصورہ بنانے کی اجازت دی جاسکتی ہے تو امریکہ کو ایک ایمبسی کی جگہ دینے پر تشویش کیوں؟

جس دن منصورہ کو ملیا میٹ کرنے فیصلہ کرلیا جائے اسی دن اس ایمبسی کو بھی ملیا میٹ کردیا جائے۔ امریکی کم از کم یہاں علی االاعلان ہماری فورسز کے جوانوں کے گلے نہیں کاٹ رہے۔ جو کاٹ رہے ہیں ان کو اور ان کے حمائیتیوں کیلئے جگہ تنگ کی جائے۔ شکریہ
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#

اوریا کو جواب یہ دیا جاسکتا ہے کہ دنیا کے اور کس ملک میں دہشتگردوں کو ساٹھ ستر ہزار بےگناہ شہری مارنے کی اجازت دی گئی؟؟ جب ان دہشتگردوں کے حامیوں کو منصورہ بنانے کی اجازت دی جاسکتی ہے تو امریکہ کو ایک ایمبسی کی جگہ دینے پر تشویش کیوں؟

جس دن منصورہ کو ملیا میٹ کرنے فیصلہ کرلیا جائے اسی دن اس ایمبسی کو بھی ملیا میٹ کردیا جائے۔ امریکی کم از کم یہاں علی االاعلان ہماری فورسز کے جوانوں کے گلے نہیں کاٹ رہے۔ جو کاٹ رہے ہیں ان کو اور ان کے حمائیتیوں کیلئے جگہ تنگ کی جائے۔ شکریہ

ایک امریکی حاجی کی خبر ،جو اس ایمبسی کا ٹھیکیدار ہے
 
Haji Bhai

Politcal Worker (100+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#

ایک امریکی حاجی کی خبر ،جو اس ایمبسی کا ٹھیکیدار ہے

چوہدری صاحب، برائے مہربانی آئیندہ ذاتی حملوں سے اجتناب کریں میں پہلے ہی آپ کی طرف سے ایک دوبار یہ رویہ دیکھ چکا ہوں جب آپ میرے کسی کمنٹ کے جواب میں بدزبانی پر اتر آتے ہیں۔ امید ہے آئیندہ آپ کے پاس میرے کمنٹ کا جواب نہ ہوا تو چپ رہنے کو ترجیح دیں گے بجائے مجھ سے کسی ٹکر کا جواب سننے کے۔ شکریہ
 
yahya.khan

Minister (2k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#1606

this question should be from raheel sharif
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کوئی صرف اس بات کا جواب دے، اوریہ مقبول جا&#

چوہدری صاحب، برائے مہربانی آئیندہ ذاتی حملوں سے اجتناب کریں میں پہلے ہی آپ کی طرف سے ایک دوبار یہ رویہ دیکھ چکا ہوں جب آپ میرے کسی کمنٹ کے جواب میں بدزبانی پر اتر آتے ہیں۔ امید ہے آئیندہ آپ کے پاس میرے کمنٹ کا جواب نہ ہوا تو چپ رہنے کو ترجیح دیں گے بجائے مجھ سے کسی ٹکر کا جواب سننے کے۔ شکریہ

حاجی صاحب اپنی خلش کہیں اور نکالا کریں ، آپ تعصب سے نکل کر عقلی اور دلیل بات کیا کریں ، جماعت کی آڑ میں آپ حملے ہی کر رہے ہوتے ہیں ، میں اگر جماعت کو پسند کرتا ہوں تو میری رائے ہے آپ کو الجھنے کی ضرورت نہیں ، یہ بیان اورا مقبول کا ہے اور اس کا تعلق پورے پاکستان سے ہے ، جماعت کہاں سے آ گئی ، اس لئے میں اکثر دوستوں سے کہتا ہوں ،دلالیل اور تمیز سے بات کریں ، یہ ملک سب کا ہے ، یہ ہے تو ہم ہیں ، یہ نہیں تو آپ اور میں نہیں ، اس لئے مثبت سوچ اپنائیں ، چند پوسٹیں آپ کی ہیں اور وہ بھی نفرت لئے ہوئے ، اب میں یہ تو الزام نہیں لگا سکتا کہ پہلے آپ کسی اور نام سے اس فورم پر آتے تھے ، اس لئے کے میرے پاس ثبوت نہیں ، اور تحریریں اکثر کی ایک جیسی ہوتی ہیں
حاجی لفظ پر آپ کے تحفظات ہیں ، جب انسان حج کرتا ہے تو اس کی مثال ایک گناہوں سے پاک انسان جیسی ہو جاتی ہے ، وہ نئی زندگی کا آغاز کرتا ہے ، نہ کے دوسروں کو تکلیف دیتا ہے
 
Back
Top