جمہور پسند
Minister (2k+ posts)
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
یہ خادم اعلی کب ہوش کے ناخن لے گا ؟ قانون کب تک با اثر لوگوں کے گھر کی رکھیل بنا رہے گا ؟ اس معصوم لڑکی کو قتل کرنے والا درندہ وی وی آئی پی پروٹوکل لے رہا ہے

.........................................................................................................................................
راولپنڈی میں طالبہ کو چھت سے گرا کر قتل کرنے کا معمہ حل نہ ہو سکا، پولیس نے گرفتار ملزم کو وی آئی پی پروٹو کول دینا شروع کر دیا، دوسری جانب لڑکی کی آبائی علاقے چکوال میں تدفین کر دی گئی ہے۔
راولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی کے علاقے روات میں طالبہ کے قتل کا واقعہ نیا رخ اختیار کرنے لگا۔ ملزم عمیر کو گرفتار کرنے کے بعد تھانہ روات میں زیادتی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تاہم پولیس نے تاحال ملزم کی گرفتاری ظاہر نہیں کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم اور اس کے ساتھی بااثر ہیں۔

Last edited by a moderator: