کوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو مجھے شوکاز ملا: پرویز خٹک

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1242311_9960487_pervez-khattak_updates.jpg

سابق پی ٹی آئی رہنما، بزرگ سیاستداں پرویز خٹک نے شکوہ کیا ہے کہ میں کوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو مجھے شوکاز ملا ہے۔

نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عوامی سیاست کی ہے۔

پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ہماری صوبے کی اپنی روایات ہیں، ہم سیاست میں دشمنی نہیں کرتے۔

ن کا مزید کہنا ہے کہ پاک فوج ایک منظم ادارہ ہے جو ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد بہت جلد ائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔

Source
 
Kam

Minister (2k+ posts)
A snake. Izzat raas nahi aaye baba ko.
He only capitalized on PTI popularity in KPK.
IA koi Pathan Issy vote nahi dy ga.
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Khan sahab ke bohat c mistakes mein se aik Iss Teeli ko nawazna b tha, iss teeli ne sirf apne khandan k un bacho ko nahi nawaza tha jo maaou k pait mein thay, ya jo 18 saal k nahi howe thay, kya MNA, kya MPA, kya Govt Officer, UN Chairman, A to Z iss ne apne khandan ko her jaga fit keeya, mutadid bar khan sahab ko Tweet ker k bataya gaya but Khan sahab kisi ke sunte he kaha hein, na Buzdar ke suni,na Chd Fawad k bare mein suna, na Imran Ismail k bare mein na Ali Zaidi k bare mein,,
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Imagine these all were the face of PTI.

On what basis IK calls himself a leader when he can’t even put together team of honest and brave 2nd tier leadership worthy of Trust.
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
1242311_9960487_pervez-khattak_updates.jpg

سابق پی ٹی آئی رہنما، بزرگ سیاستداں پرویز خٹک نے شکوہ کیا ہے کہ میں کوئی سرکاری ملازم تو نہیں جو مجھے شوکاز ملا ہے۔

نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عوامی سیاست کی ہے۔

پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ہماری صوبے کی اپنی روایات ہیں، ہم سیاست میں دشمنی نہیں کرتے۔

ن کا مزید کہنا ہے کہ پاک فوج ایک منظم ادارہ ہے جو ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد بہت جلد ائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔

Source
اِس کی سیاست بھی کھڈے لائن لگ گئ ہے ـ
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
اِس کی سیاست بھی کھڈے لائن لگ گئ ہے ـ
یہ بھی ہماری خام خیالی ثابت ہوگی۔

اگر تو اس بیغیرت قوم میں اتنی ہمت ہوئی کہ یہ سیاستدان جہاں جائیں عوام سے باقائدہ جوتے کھائیں، پھر تو میں آپ سے اتفاق کرونگا اور معذرت بھی۔

مگر حقیقت یہ ہے کہ دکھاوے کے لیے اس بھوکی ننگی قوم سے آوے ہی آوئے نعرے مارنے والی کافی بڑی تعداد میں مل جائینگے۔
رہا سوال ووٹ کا، ؟
تو اس فسطائیت کے ساتھ اس فوج/ حکومت نے کئی بندے آپکی آنکھوں کے سامنے غائب کر دیے ہیں،
اس ہی فسطائیت کے ساتھ یہ آپکے ڈلے ووٹ غائب کر جائینگے۔
اور عوام کُچھ نہیں کر سکے گی۔

سول وار سے کم پر اب یہ مُلک آزادی حاصل نہیں کرنے والا۔
اسکے لیے ایک نسل کو جوان ہونا ہوگا۔
عمران خان کی محنت اور کوشش یہ ثابت کریگی کہ اس مُلک میں سیدھی اُنگلی سے گھی نکالا ہی نہیں جا سکتا۔
 
You are right to an extent and it could be witnessed during mayoral election in Karachi but KPK is different. People in KPK has been through difficult times and they know who's who.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی ہماری خام خیالی ثابت ہوگی۔

اگر تو اس بیغیرت قوم میں اتنی ہمت ہوئی کہ یہ سیاستدان جہاں جائیں عوام سے باقائدہ جوتے کھائیں، پھر تو میں آپ سے اتفاق کرونگا اور معذرت بھی۔

مگر حقیقت یہ ہے کہ دکھاوے کے لیے اس بھوکی ننگی قوم سے آوے ہی آوئے نعرے مارنے والی کافی بڑی تعداد میں مل جائینگے۔
رہا سوال ووٹ کا، ؟
تو اس فسطائیت کے ساتھ اس فوج/ حکومت نے کئی بندے آپکی آنکھوں کے سامنے غائب کر دیے ہیں،
اس ہی فسطائیت کے ساتھ یہ آپکے ڈلے ووٹ غائب کر جائینگے۔
اور عوام کُچھ نہیں کر سکے گی۔

سول وار سے کم پر اب یہ مُلک آزادی حاصل نہیں کرنے والا۔
اسکے لیے ایک نسل کو جوان ہونا ہوگا۔
عمران خان کی محنت اور کوشش یہ ثابت کریگی کہ اس مُلک میں سیدھی اُنگلی سے گھی نکالا ہی نہیں جا سکتا۔

تُو کیا چاھتا ہے ؟ اپنے گھر کو جلا کے غیرت مندی کا ثبوت دیں ؟ یا اپنی لال کرواکے جیل میں دال کھائیں جبکہ کوکینی زمان پارک میں بیٹھ کے تقریریں جھاڑے ؟
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

تُو کیا چاھتا ہے ؟ اپنے گھر کو جلا کے غیرت مندی کا ثبوت دیں ؟ یا اپنی لال کرواکے جیل میں دال کھائیں جبکہ کوکینی زمان پارک میں بیٹھ کے تقریریں جھاڑے ؟
نہیں نہیں
تُم لوگ غُلامی میں ہی خوش رہو۔
خان کے مرنے کے بعد تُم لوگ فضائلِ غلامیِ شریف و زرداری روزانہ ورد کرنا اور اپنی نسلوں کو بھی حفظ کروانا۔

😘
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں نہیں
تُم لوگ غُلامی میں ہی خوش رہو۔
خان کے مرنے کے بعد تُم لوگ فضائلِ غلامیِ شریف و زرداری روزانہ ورد کرنا اور اپنی نسلوں کو بھی حفظ کروانا۔

😘

ابے بھائ ۔ آزادی زندگی میں ھی اچھی لگتی ہے ۔ مرنے کے بعد تو ھر شخص آزاد ہوتا ہے ، ھر دکھ اور ھر پریشانی سے ۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی ہماری خام خیالی ثابت ہوگی۔

اگر تو اس بیغیرت قوم میں اتنی ہمت ہوئی کہ یہ سیاستدان جہاں جائیں عوام سے باقائدہ جوتے کھائیں، پھر تو میں آپ سے اتفاق کرونگا اور معذرت بھی۔

مگر حقیقت یہ ہے کہ دکھاوے کے لیے اس بھوکی ننگی قوم سے آوے ہی آوئے نعرے مارنے والی کافی بڑی تعداد میں مل جائینگے۔
رہا سوال ووٹ کا، ؟
تو اس فسطائیت کے ساتھ اس فوج/ حکومت نے کئی بندے آپکی آنکھوں کے سامنے غائب کر دیے ہیں،
اس ہی فسطائیت کے ساتھ یہ آپکے ڈلے ووٹ غائب کر جائینگے۔
اور عوام کُچھ نہیں کر سکے گی۔

سول وار سے کم پر اب یہ مُلک آزادی حاصل نہیں کرنے والا۔
اسکے لیے ایک نسل کو جوان ہونا ہوگا۔
عمران خان کی محنت اور کوشش یہ ثابت کریگی کہ اس مُلک میں سیدھی اُنگلی سے گھی نکالا ہی نہیں جا سکتا۔
اگر خان سارا انقلاب برپا کر کے پھر تخت اقتدار پر بیٹھا اور پھر اس نے ایسی ہی ٹیم منتخب کی جسی پچھلی بار تھی تو پھر ؟