@Bangash
واہ رے بنگش بھایٰ ایک طرف اتنا خوف کہ مزاکرت کی باتیں اور ایک طرف ایسی
بڑی بڑی بھڑکیاں
بھایٰ پہلے جو جنگ جس نے سیکورٹی فورسسز سمیت پوری قوم کو ادھ موہ کر رکھا ھے پہلے
انڈیاکے انڈے بچوں سے جنگ نمٹا لو پھر اصل دشمن ،،، خالی خولی بتولے بازی اچھی نہیں لگتی
ھمکو حقیقت کا سامنا کرنا چاھیَے اول گھر کو سدھار لو پھر باقی باتیں بعد میں
طلعت حسین ایسا گھٹیا انسان ہے یہ ایران اور پی پی پی کے اجنیڈے پر کام کرتا ہے
he is right hmaray pas koi aur option nhe hy@Bangash
واہ رے بنگش بھایٰ ایک طرف اتنا خوف کہ مزاکرت کی باتیں اور ایک طرف ایسی
بڑی بڑی بھڑکیاں
بھایٰ پہلے جو جنگ جس نے سیکورٹی فورسسز سمیت پوری قوم کو ادھ موہ کر رکھا ھے پہلے
انڈیاکے انڈے بچوں سے جنگ نمٹا لو پھر اصل دشمن ،،، خالی خولی بتولے بازی اچھی نہیں لگتی
ھمکو حقیقت کا سامنا کرنا چاھیَے اول گھر کو سدھار لو پھر باقی باتیں بعد میں
اللہ کی قسم مجھے کوئی خوف نہیں اور زندگی میں صرف یہی خواہش ہی باقی ہے کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں شہادت ملے- میں صرف مشرف کی طرح جنگ لڑنے کا قائل نہیں جیسے اس نے کارگل میں کیا ہم جنگ اس لئے لڑنا نہیں چاہتے کہ دنیاوی فائدے حاصل ہوں بلکہ اپنی بقا اور مکمل آزادی کی جنگ لڑنا چاہتے ہیں جب انڈیا کو ہماری آزادی قبول نہیں تو جنگ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں یہ جنگ ہونا لازمی ہے- آزاد کشمیر کو آزاد کرتے وقت بھی ایسا ہی ہوا تھا کچھ دنوں کے لئے لوگوں کو اجازت ملی اور آزاد کشمیر آزاد ہوا لیکن مکمل طور پر مسلہ حل نہیں ہوا اور ہمارے اپنے سیکورٹی اداروں نے لوگوں پر پابندی لگا دی جنگ لڑنے کا- جس کی وجہ سے آج بھی یہ مسلہ ختم نہیں ہوا- اگر جنگ لڑنی ہے تو پھر اس کا خاتمہ بھی جنگ سے ہونا لازمی ہے تب ہی سہی فیصلہ ہوگا اس جنگ کا- یہ روز روز کی جنگ عورتوں اور ہجڑوں کا کام ہوتا ہے ایسی جنگوں سے مسائل حل نہیں ہوتے
اینڈیا کے بچے وہی ہیں جو انڈیا کی انڈوں سے برآمد ہوئے ہیں ان کی پہچان مشکل نہیں جب بھی ان کو اقتدار میں حصہ نہیں ملتا یہ انڈیا کے پاس جاکر رونا روتے ہیں اور اپنے اداروں کے خلاف غداری کرتے ہیں
:mash::mash:
laken noora butt aur zanani to monh mai ghoongnian daal karr baithay hain abb unko mardangi kaa yaa to teeka lagana parray gaa yaa in dono ko marddon saay replace karney parey gaa yeh to monh saay hi nahi jawab dai saktey shayed inko loose motion lagay huway hainہلکی پھلکی جنگ اور کچھ دنوں کی جنگ پاکستان کو ختم کرسکتی ہیں- اگر جنگ ہوتا ہے تو اس وقت تک لڑنی چاہئے جب تک مکمل فیصلہ جنگ سے نہیں ہوتا جنگ کے آغاز کے بعد جو بھی امن لانے کی کوشیش کریگا وہ پاکستان اور مسلمانوں کا دشمن ہوگا- پاکستان کو اگر خدانخواستہ کچھ ہوگا تو اس کے بعد انڈیا ہزار ٹکڑوں میں تقسیم ہوگا- ہم جنگ کا آغاز نہیں چاہتے لیکن اگر انڈیا نے یہی فیصلہ کیا ہے تو پھر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے اس وقت تک لڑیں گے جب تک ہمارا ایک بھی شخص زندہ رہیگا
:mash::mash::mash::mash::mash::mash::mash::mash::mash: [/CENTER]
ہلکی پھلکی جنگ اور کچھ دنوں کی جنگ پاکستان کو ختم کرسکتی ہیں- اگر جنگ ہوتا ہے تو اس وقت تک لڑنی چاہئے جب تک مکمل فیصلہ جنگ سے نہیں ہوتا جنگ کے آغاز کے بعد جو بھی امن لانے کی کوشیش کریگا وہ پاکستان اور مسلمانوں کا دشمن ہوگا- پاکستان کو اگر خدانخواستہ کچھ ہوگا تو اس کے بعد انڈیا ہزار ٹکڑوں میں تقسیم ہوگا- ہم جنگ کا آغاز نہیں چاہتے لیکن اگر انڈیا نے یہی فیصلہ کیا ہے تو پھر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے اس وقت تک لڑیں گے جب تک ہمارا ایک بھی شخص زندہ رہیگا