کنول شوذب نے اپنی مبینہ ویڈیو بیٹی کو موصول ہونے کا انکشاف کردیا

kanwal-zha.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب نےاپنی مبینہ ویڈیو بیٹی کو موصول ہونے کا انکشاف کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے بعدا ب کنول شوذب نے بھی اپنی ایک ویڈیو سے متعلق روداد سنادی ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب نے کہا کہ میرے خلاف ایک پوری مہم چلائی گئی، مجھے نامعلوم فون نمبروں سے دھمکی آمیز پیغامات اور فون کالز موصول ہوئیں، مجھ سے 50 ہزار ڈالر کا تقاضہ کیا گیا ۔

کنول شوذب نے کہا کہ اس کے بعد ایک گھٹیا ویڈیو میرے نام سے ، میری پارلیمنٹ کی تصویر لگاکر چلائی گئی اور یہیں پر بس نہیں کی گئی بلکہ آدھی رات کو یہ گھٹیا ویڈیو میری18 سال کی بیٹی کو بھیجی گئی، میری فیملی کو بھیجی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کنول شوذب 2 جوان بچوں کی ماں ہے، آپ میں سے کتنے لوگ برداشت کریں گے کہ آپ کے ماں باپ کے جائز تعلقات کی کوئی ویڈیو منظر عام پر آجائے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سینئر سیاستدان اعظم سواتی نے ایک پریس کانفرنس میں روتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ میری اہلیہ کو ایک ویڈیو بھیجی گئی ، یہ ویڈیو میری اور میری اہلیہ کی ہی ایک پرائیویٹ ویڈیو تھی جو بلوچستان میں قیام کے دوران خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی۔
 
cheetah

Minister (2k+ posts)
Extremely deplorable. No doubt politicians are public property but if they are doing something illegal and extra marital not their marital relations.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Extremely deplorable. No doubt politicians are public property but if they are doing something illegal and extra marital not their marital relations.
ما شااللہ ، آپ نے حد درجہ انصاف اور آزادی کا علمبردار بن کر غیر اخلاقی اور ناجائز کا شوشہ گھسیڑ دیا کہ جو حکومت یا فوج نے بے حیای کی ہے اسپر دو چاند چپکا دیں اور مخالفین کو پراپگنڈے کو مذید شہہ ملے
محترمہ نے خود ہی وضاحت کر دی تھی کہ وہ وڈیو جعلی طور بنائی گئی اور اسمبلی میں ان کی تصاویر یا موومنٹ (جو بھی اسا مطلب ہے مگر واضح نہیں کیا) کی ایڈٹنگ سے متعلق ہے ، مگر آپ نے اپنے علم کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناجائز تعلقات کا ذکر لازم سمجھا ، کچھ ایسا ہی رویہ نونیوں کا ہے جو واقعے کی مذمت کی بجائے ، وڈیو کی تفصیل گھڑنے میں زیادہ مصروف ہیں ۔ ویل ڈن۔
 
I think you are not getting the message. I am of the firm opinion if any political leader or for even that matter people on key posts are involved in extra-marital affairs should be exposed so that nation can see their real faces. You can agree or disagree with my point.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
I think you are not getting the message. I am of the firm opinion if any political leader or for even that matter people on key posts are involved in extra-marital affairs should be exposed so that nation can see their real faces. You can agree or disagree with my point.
I have no inkling about your intent (or have any interest in that.)
I have only congratulated you for your infinite wisdom for bringing up something which was not part of the given issue in any manner.

Anyway if you want to enlighten us about your wisdom for digging out dirt about citizens and damaging their character on the basis of unconfirmed flimsy evidences, please write up about the morality of such conduct on this forum in general terms, but why in the hell you have tried to associate such crimes or allegation to her? Unfortunately, I see not a great difference between the one who has sent the video to her daughter and you who have tried to associate without any valid reason.
 
KPKInsafian

MPA (400+ posts)
Surely such people are the worst beghairats and they probably do dalaali of their own daughters/sisters/wives/mothers which is why they are ignorant to the sensitivity of such matters.
They are thats why it was quoted in american court “PAKISTANIS WILL SELL THEIR MOTHER FOR DOLLARS”.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Worst human rights violations going on in the country and harami dalla Chief Justice is at sleep. Khan sahab aur satoo pe kar sou jaaoo aap se nahin hona.
 
Sponsored Link