کنوارے کی فریاد

Dhuha Mariam

Citizen
543772_329597937139670_1250730625_n.jpg


(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Ye main ne kab likha tha yaad nahi aa raha.(hmm) but thanks for sharing:P


(bigsmile)کنوارے کی فریاد اور شادی شدہ کی چیخیں


دونوں ہی "مقدر" ہیں ، کون ٹال سکتا ہے تقدیر کا لکھا ؟؟ ، دیر سہی مگر اندھیر نہیں ، کبھی نا کبھی یہ نگری چوپٹ ضرور ہو گی
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


(bigsmile)کنوارے کی فریاد اور شادی شدہ کی چیخیں


دونوں ہی "مقدر" ہیں ، کون ٹال سکتا ہے تقدیر کا لکھا ؟؟ ، دیر سہی مگر اندھیر نہیں ، کبھی نا کبھی یہ نگری ضرور چوپٹ ضرور ہو گی
[hilar] عزیز من آپ بھی کوئی تازہ کلام عنایت فرمایئے شادی شدہ کی چیخوں پر
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar] عزیز من آپ بھی کوئی تازہ کلام عنایت فرمایئے شادی شدہ کی چیخوں پر



فریاد تو ہمیشہ با ربط اور نظمیہ ہوتی ہے ، اسی لیے اداسیوں پر ہمیشہ سے شاعروں کا قبضہ ہے


:angry_smile:مگر "چیخوں میں ، نا ہی کوئی وزن اور نا ہی کوئی ترتیب ، کیا خاک عرض کریں


لمحے دو ہی کٹھن ہیں زندگی میں
(bigsmile)اک شادی سے پہلے ، اور اک شادی کے بعد
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


فریاد تو ہمیشہ با ربط اور نظمیہ ہوتی ہے ، اسی لیے اداسیوں پر ہمیشہ سے شاعروں کا قبضہ ہے


:angry_smile:مگر "چیخوں میں ، نا ہی کوئی وزن اور نا ہی کوئی ترتیب ، کیا خاک عرض کریں


لمحے دو ہی کٹھن ہیں زندگی میں
(bigsmile)اک شادی سے پہلے ، اور اک شادی کے بعد
[hilar][hilar][hilar][hilar]
چیخوں کی بھی صنف شاعری ایجاد فرمایئے نہ عزیز من ، چیخوں میں زیادہ درد ہوتا ہے ، اس درد کا اظہار کا بھی لطیف یا شفیق یا مجید پیرائے میں ہونا اشد ضروری ہے
 

nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)

شادی سے پہلے
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
تاج محل بنانا چاہتا ہوں مگر ممتاز نہیں ملتی
شادی کے بعد
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
تاج محل بنانا چاہتا ہوں مگر ممتاز نہیں مرتی
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)(bigsmile)ایک ھوں کنوارا میں بھی پربتوں میں قید،،،،بس ایک ھی حسینہ کا سہارا چاھیے
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar]
چیخوں کی بھی صنف شاعری ایجاد فرمایئے نہ عزیز من ، چیخوں میں زیادہ درد ہوتا ہے ، اس درد کا اظہار کا بھی لطیف یا شفیق یا مجید پیرائے میں ہونا اشد ضروری ہے



بہت کوشش کی ، بہت دل کو منایا ، مگر نہیں ، "آہ" کی بس نثر ہی ہوتی ہے ، نظم نہیں ،


(bigsmile)بس صبر ، چند سال بعد ، اپنی چیخوں کا البم ریلیز کرنا ، پھر لگ پتا جاۓ گا


 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


بہت کوشش کی ، بہت دل کو منایا ، مگر نہیں ، "آہ" کی بس نثر ہی ہوتی ہے ، نظم نہیں ،


(bigsmile)بس صبر ، چند سال بعد ، اپنی چیخوں کا البم ریلیز کرنا ، پھر لگ پتا جاۓ گا


پیر و مرشد بد دعائیں تو نہ دیں [hilar][hilar][hilar]
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:یہ "بد دعا " نہیں ، یہ تو تقدیر ہے ، بچ کے کہاں جاۓ گا ؟؟؟


عرض کیا ہے

بول میری تقدیر میں کیا ہے ، میرے ہمسفر مجھ کو بتا
جیون کے "دو"پہلو ہیں ، ہریالی اور راستہ

;) تو ہو سکتا ہے دو میں سے ایک پہلو اچھا ہو
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
شادی کے بعد


ڈوبتے کو تنکے کا سہارا مل گیا
نظام زندگی سارے کا سارا ہل گیا

کبھی چمچ ، کبھی پلیٹ ، کبھی ہانڈی چلی
کمر ، کہنی ، گھٹنا سب کا سب چھل گیا

سر منڈواتے ہی اولے پڑے
یہ کیسا شادی کا استرا چل گیا

کہاں گیے تھے ، کیوں گئے تھے
شوہر بیچارہ انہی سوالوں میں رل گیا

برتن مانجھتے ہوئے آواز آتی ہے دوستو
منے کے ابا دیکھو، کیا گوشت گل گیا ؟؟


 

Back
Top