کنفیوشس کہ فکر انگیز اقوال

Ahmad raza1

Politcal Worker (100+ posts)
کنفیوشس کہ فکر انگیز اقوال
x542154_39990397.jpg.pagespeed.ic.lgBs4bBwRl.jpg
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

اس سے زیادہ اچھے اور آسان فہم اقوال تو واصف علی واصف کے ہیں

-
-
-
misaal kay tour per oper wala aadmi kehta hai
canfosi.jpg

-
-
-
حالاںکے ، مشورہ کی طلب ہی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب انسان اپنے راستے

کو دوسروں سے الگ یا مشکل محسوس کرتا ہے

اس لیے راستہ محتلف ہونا ہی مشورے کی ضرورت ہے

Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
وھ شخص جو راستی سے زندگی بسر نھیں کرتا اگر وھ تباھ نھیں ھوا تو غیر معمولی طور پر خوش قسمت واقع ھوا ھے راستی سے ھٹ کر تو قومیں بھی تباھ ھوجاتی ھیں۔آجکل ھماری قوم راستی سے ھٹی ھوی
بڑا آدمی وھ ھے جو اپنی خوبیاں دوسروں میں منتقل کرتا ھے اور اپنی برائیوں اور کوتاھیوں کو دوسروں سے دور رکھتا ھے(میرے استاد محترم ایسے ھی ھیں
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

اس سے زیادہ اچھے اور آسان فہم اقوال تو واصف علی واصف کے ہیں

واصف علی واصف کے اقوال بھی کیا آپ کے اپنے اقوال بھی کسی سے کم نھیں کنفیوشس کوی مسلمان نھیں تھا لیکن اس کے باوجود اس کی سوچ بھت عمدھ ھے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

ہوسکتا ہے یہ اچھا قول نہ ہو لیکن اچھا انسان ضرور ہے- جو لوگ دوسروں کا خیال رکھتے اپنے اندر خامیاں تلاش کرتے ہیں ان سے بڑھکر اور کوئی نہیں ہوسکتا
دولت کے حصول کے لئے حقیر نیچ ک
ام کرنے ولے سے گرا ہوا انسان کوئی نہیں ہوسکتا
دوسروں کی اس طرح مدد کرنا کہ ان کو بھی علم نہ ہو یہ خوبی صرف اللہ کی ہے اور جو ایسی کوشش کرتا ہے اس کی مدد اللہ کرتا ہے

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

اس سے زیادہ اچھے اور آسان فہم اقوال تو واصف علی واصف کے ہیں

-
-
-
misaal kay tour per oper wala aadmi kehta hai
canfosi.jpg

-
-
-
حالاںکے ، مشورہ کی طلب ہی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب انسان اپنے راستے

کو دوسروں سے الگ یا مشکل محسوس کرتا ہے

اس لیے راستہ محتلف ہونا ہی مشورے کی ضرورت ہے

کنفیوشس ھی بالاآخر دانشور نکلا کیونکہ
جن کے راستے مختلف ھوں وھ کیسے مشورھ دے سکتے ھیں جیسے عمران خان یونیورسٹی بنانے کیلیے ڈاکٹر عبدالرحمان یا ھود یا ثمر مبارک سے مشورھ کرے گا جو کے اسی راستے کے مسافر ھیں ناکہ ڈیزل سے۔
اگر وھ مولانا فضل الرحمان سے مشورھ کرے جو اس راستے کا مسافر نھیں ھے تو کیا ملے گا خواری کے سوا۔ھاں زرداری اور مولانا مشورھ کریں تو بھتر ھوگا کہ دونوں ایک ھی راستے کے مسافر ھیں
امید ھے کنفیوشس کی بات سمجھ گئے ھونگے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
١- اس دنیا میں پائے جانے والے ہر قسم و نسل کے جہادی اور طالبان دراصل انسانوں کے روپ میں خنزیر ہیں: معظم نیاز علی پوری

٢- اے دل زخمی اس دنیا وچ مُڑ پیار دے جال اِچ آ نئی
کُل سوہنڑے دھوکے باز ھوندن، اے تازہ دھوکہ کھا نئی::::منصور ملنگی
(bigsmile)
 
Hamein fori tor per aik darjan aqwal mozzamniaz ki zaroorat hai.:) ​aaj k dour sey miltey hoon.