کنجوسی !!!! جس میں مراثی وزیر اعظم ماہر نکلا

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
جلفی
جی سرکار
عوام ہم سے کیا چاہتی ہے ہمارے پاس ہر مسلے کا حل ہے
سرکار نوجوان ایک کروڑ نوکریوں کی امید میں ہیں
کسان سستی کھاد اور بیج چاہتے ہیں
عام عوام سستی بجلی اور مہنگائی کا خاتمہ چاہتی ہے
یہ سب وعدے ہم نے عوام سے کیے ہیں
جلفی پریشان نہ ہو میرے پاس ہر مسلے کا حل ہے
کیا جناب
کنجوسی ہم کنجوسی کر کے کروڑوں بچا سکتے ہیں
سرکار آپ کے منصوبوں کے لیے تو کھربوں درکار ہیں کروڑوں سے بنے گا
جلفی دیکھو میں تمہیں سمجھاتا ہوں
سرکار مجھے آپ کھوتے کی ڈھانچوں ڈھانچوں کے سامنے کھڑا کر دیں لیکن آپ سمجھانے کی سزا مت دیں آپ کی بات سمجھتے سمجھتے میری مت ماری گئی ہے
اچھا جلفی مجھجے کھوتا ہی سمجھ لو لیکن میرا ایڈیا سنو . ہم یہاں مراثی کلچر کو فروغ دیتے ہیں یہاں مہمان نوازی کا کلچر ختم کر کے کنجوسی کلچر شروع بھلا ہم نے کبھی گھر اۓ مہمان کو چاۓ کھانا پوچھا ہے نہیں نا اس لیے اب ان روایات کو توڑنا ہو گا . جو بھی وزیر اعظم ہاؤس اۓ اسے ٹوٹی کا پانی پلایا جاۓ اور وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑیوں کو بیچ کر مہمانوں کی آمد و رفت کے لیے گدھا گاڑیاں استعمال کی جائیں اور وزیر اعظم ہاوس میں پرائویٹ یونیورسٹی بنا کر مہمانوں کو ٹینٹ میں رکھا جاۓ اس سے ہو گی اصل ترقی
سرکار پھر ہمارے ملک کون اۓ گا
جلفی ہمیں اس بات کی پرواہ نہیں کون آتا ہے کون جاتا ہے بس ہمیں یہاں مراثی کلچر رائج کرنا ہے
سرکار ایک لفافہ آیا ہے جس میں بیرون ملک دورے کے لیے لوگوں کی تعداد ہے
کتنے لوگ ہیں
ساٹھ
کیوں جلفی
سرکار جب دو قومیں آپس میں ملتی ہیں تو ہر چیز کا انٹریکشن ہوتا ہے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہر لوگ خاص طور پر دفاع اور کاروبار کے تعلق کی پالیسیوں کے لیے ماہرین کی ضرورت پڑتی ہے اس لیے لوگوں کی تعداد زیادہ ہے
جلفی میرے ہوتے کسی کی ضرورت نہیں بس چار کھوتوں کا انتظام کرو ہم چار لوگ کھوتوں پر سوار ہو کر بیرون ملک دورے پر جائیں گے اس سے قوم کو پتا چلے گا ہمارے دل میں ان کا کتنا درد ہے
 

Unlettered

Senator (1k+ posts)
3c5ac2d0462c821588f6ee0df81a54d8.jpg
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Waqai kisssi ne sach he kaha hai "Banda Parha likha ballayy nah ho magar usse Jaahil Noora nahi hona chahye" Patwarion ke naseeeebb mei ab rona he likhaa hai 5 saaal rotay rahoo aur dekhtay rahooo.
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
Patwari tay nalay mirasi
Such hey Jab 45% bachoon koo kum khrak milay ghee tou bardhay hoo kay mirasi patwari hee banay ghain. Pher main day naray wjan ghay
 

Uns Sheikh

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی وزیر اعظم ہاؤس میں یونیورسٹی بنے یا جیل۔
ہمیں اس سے غرض ہے کہ پاکستان میں کیا بنتا ہے جب چاروں طرف
چیلنج ہی چیلنج کھڑے ہوں اور بیچ میں عمران خان جس سے بقول
لوگوں کے بائیس کروڑ لوگوں نے سوائے ریحام خان کے امیدیں لگا
:):):)رکھی ہیں۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شکست خوردہ ذہنیت
خالی خزانوں پر عیاشیاں کر کے مل گیا وہ سب جو جو چاہئے؟اور یہ کس کا کارنامہ ہے جو ضرورتیں اس ملک کی آسمان کو چھو رہی ہیں /عمران خان کا ؟شرم بھی نہیں آتی لوگوں کو کوئی ڈھنگ کی بات نہیں ہے تو نہ لکھو
 

Back
Top