Muqadas
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/CKyFxtPVAAA7SRY.jpg
Last edited by a moderator:
There is no such things. He is only referring to signed agreement.
Eye Opener for PTI, and i am sure that now PTI leadership will realize the severity and seriousness of national level politics...As far as followers are concerned very few have guts to accept faults, otherwise cursing and blaming is best policy of PTI followers
ویسے ٹیکنیکلی اسے پھوٹ نہیں کہہ سکتے
پھوٹ اس وقت کہیں جب ترین صاب اور نیازی صاب میں کوئی ان بن ہو
یہ حامد خان، جسٹس وجیہہ، فوزیہ قصوری جیسے بڑے آئے بڑے گئے
جہانگیر ترین سے جو ٹکرائے گا، پاش پاش ہو جائے گا
یعنی نہ آپ کے پاس جہاز، نہ شوگر ملیں، نہ ہیلی کاپٹر، نہ لینڈ روور، اور چلیں ہیں جہانگر ترین پر انگلی اٹھانے
چلو بھئی ۔۔ آو مل کر حامد خان کی ایسی تیسی کریں
چھوٹی چھوٹی خبروں میں مقدس آپا خوشیاں ڈھونڈ رہی ہیں
اسے پھوٹ نہیں کہتے۔
ویسے ٹیکنیکلی اسے پھوٹ نہیں کہہ سکتے
پھوٹ اس وقت کہیں جب ترین صاب اور نیازی صاب میں کوئی ان بن ہو
یہ حامد خان، جسٹس وجیہہ، فوزیہ قصوری جیسے بڑے آئے بڑے گئے
جہانگیر ترین سے جو ٹکرائے گا، پاش پاش ہو جائے گا
یعنی نہ آپ کے پاس جہاز، نہ شوگر ملیں، نہ ہیلی کاپٹر، نہ لینڈ روور، اور چلیں ہیں جہانگر ترین پر انگلی اٹھانے
چلو بھئی ۔۔ آو مل کر حامد خان کی ایسی تیسی کریں
Mr/Mrs Muqaddas aapko maloom hy Hamid Khan ka matlab kia hy, aap aadhi news share kar rahay hy!
Hamid Khan ka matlab hy keh PTI rigging prove kar sakti thi lekin apni galtion ki wajha se aisa nahi ho saka!
جی آپ نے ٹھیک کہا لیکن آج ایک اور بات ہو گئی تھی
جناب ترین نے ارشد شریف کے پروگرام میں دعوی کیا کہ ججز نے حکومت کے ساتھ مک مکا کر لیا ہے، نظریہ ضرورت زندہ کر لیا
صاف نظر آرہا تھا کہ ترین صاحب ایک نئی بات شروع کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ ان سے توجہ ہٹے
اس پر حامد خان صاحب کا ردعمل آیا ہے
LEKIN, yeh baat aap hi ke khilaf jaati hy keh PTI ke log samjhty hy keh dhandli hui hy lekin PTI ki legal team week thi!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|